پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے کون کونسے ٹیسٹ اور کتنی فیس میں کئے جارہے ہیں؟اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کئی قسم کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ ان ٹیسٹوں کا طریقہ ایک دوسرے سے مختلف ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے نتائج کی حساسیت بھی مختلف ہے۔اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر […]

کراچی میں گزشتہ رات کا طوفان، 70 مویشی باڑوں میں آگ لگ گئی 70 باڑے جل گئے، 65 جانور ہلاک، درجنوں زخمی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں گزشتہ رات کا طوفان، 70 مویشی باڑوں میں آگ لگ گئی 70 باڑے جل گئے، 65 جانور ہلاک، درجنوں زخمی۔کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گزشتہ رات گردوغبار کے شدید طوفان اور زوردار آندھی کے دوران کیٹل کالونی میں لگنے […]

پراپرٹی ٹیکس میں 300فیصد یکمشت اضا فہ واپس لیا جائے،محمد احمد وحید تاجروں کے تعاون سے مارکیٹوں سے تجاوزات ختم کریں گے، میاں طارق 

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے کہا کہ تاجر براری کسی قسم کے ٹیکسوں کی ادائیگی سے انکاری نہیں ہے لیکن ایم سی آئی نے پراپرٹی ٹیکس میں یکمشت 300فیصد اضافہ کردیا ہے […]

سی این جی کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو۔۔۔۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)سی این جی کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو۔۔۔۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی….آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی مرکزی مجلس عاملہ نے مختلف سفارشات پر حکومت سے عمل درآمد کروانے کے […]

سندھ کے 85 فیصد ہسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے ہیں، وینٹی لیٹرز حکومتی اعداد و شمار سے بہت کم ہیں، ڈاکٹر تنظیموں کی پریس کانفرنس

کراچی(پی این آئی)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے رہنما ڈاکٹر مصباح العزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہیلتھ ورکرز کے متاثرہونے کی شرح دنیا بھر میں زیادہ ہے جب کہ ڈاکٹرز تشدد سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔کراچی پریس کلب میں پاکستان اسلامک میڈیکل […]

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کیلئے موثر ترین دوا تلاش کر لی گئی

ماسکو(پی این آئی)نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کیلئے موثر ترین دوا تلاش کر لی گئی… دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کو تلاش کرنے کا کام ہورہا ہے اور […]

گو کورونا گو کے نعرے، مودی کی جماعت کی خاتون رہنما نے کورونا کو بھگانے کے لیے فائرنگ کر دی، مقدمہ درج

بھارت(پی این آئی)گو کورونا گو کے نعرے، مودی کی جماعت کی خاتون رہنما نے کورونا کو بھگانے کے لیے فائرنگ کر دی، مودی سرکار کی جماعت کی مقامی رہنما منجو تیواری نے کرونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی اور ساتھ ساتھ ’گو […]

جہلم ،میونسپل کارپوریشن کی کمرشل دکانوں کی کرایہ داری کا نیلام عام گیارہ دکانیں تاجروں نے نیلام میں حاصل کرلیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم ،میونسپل کارپوریشن کی کمرشل دکانوں کی کرایہ داری کا نیلام عامگیارہ دکانیں تاجروں نے نیلام میں حاصل کرلیں ۔میونسپل کارپوریشن کی کمرشل دکانوں کی کرایہ داری کا نیلام عام،گیارہ دکانیں تاجروں نے نیلام میں حاصل کرلیں تفصیلات کیمطابق میونسپل کارپوریشن کی بیس […]

ایسے لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی، وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی وائرل ہونے والی تصویر دیکھ کر کیا کہا؟ برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)ایسے لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی، وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی وائرل ہونے والی تصویر دیکھ کر کیا کہا؟ برس پڑے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف باہر […]

قبائلی ضلع کرم سے قومی اسمبلی کے رکن منیر اورکزئی انتقال کر گئے، تعلق جے یو آئی ف سے تھا

خیبر پختونخوا (پی این آئی)قبائلی ضلع کرم سے قومی اسمبلی کے رکن منیر اورکزئی انتقال کر گئے، تعلق جے یو آئی ف سے تھا،خیبر پختونخوا کے ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما منیر اورکزئی انتقال کر گئے۔منیر اورکزئی 2018 کے […]

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور جاری

اسلام آباد: (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور جاری، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا […]