نیب کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو ساہووال رینٹل پاورکیس میں بری کردیا، کرپشن ثابت نہیں ہو سکی

اسلام آباد(پی این آئی)نیب کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو ساہووال رینٹل پاورکیس میں بری کردیا، کرپشن ثابت نہیں ہو سکی،راجہ پرویز اشرف کو ساہووال رینٹل پاورکیس میں احتساب عدالت نے بری کردیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے […]

حکومت کوئی کام نہیں کر رہی، صرف بیان بازی کر رہی ہے، لاتعداد گریجویٹس بے روز گار ہیں، کوئی منصوبہ ہے تو حکومت سامنے لائے، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

اسلام آباد: (پی این آئی)حکومت کوئی کام نہیں کر رہی، صرف بیان بازی کر رہی ہے، لاتعداد گریجویٹس بے روز گار ہیں، کوئی منصوبہ ہے تو حکومت سامنے لائے، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت کوئی کام […]

پنجاب میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، لاہور میں بارش کے باعث 50 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، بجلی بند

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، لاہور میں بارش کے باعث 50 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، بجلی بند،پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیزبارش کاسلسلہ جاری ہے جس سبب جل تھل ایک ہوگیا، لاہور میں بارش کے […]

ملک کی اہم صوبائی اسمبلی تحلیل ہو گئی ، نگران وزیراعلیٰ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل ہوگئی، گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے کے بعد اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے پانچ سالہ حکومت […]

صوبائی حکومت کی نااہلی پنجگور انتظامیہ اورمحکمہ صحت کی غفلت کے باعث ضلع پنجگور کروناوائرس کا گڑھ بن گیا ہے،میر نذیر احمد بلوچ

پنجگور (پی این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میر نذیر احمد بلوچ نے کہا کہ صوبائی حکومت کی نااہلی پنجگور انتظامیہ اورمحکمہ صحت کی غفلت کے باعث ضلع پنجگور کروناوائرس کا گڑھ بن گیا ہے احتیاطی تدابیر کی فقدان ،ایس او پیز پر […]

کورونا کمزور پڑ رہا ہے، ممکن ہے کہ یہ اپنی موت آپ مر جائے، ویکسین کی ضرورت نہ پڑے، اٹلی کے ماہر نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا

روم (پی این آئی) کورونا کمزور پڑ رہا ہے، ممکن ہے کہ یہ اپنی موت آپ مر جائے، ویکسین کی ضرورت نہ پڑے، اٹلی کے ماہر نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا، غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر میٹیو بسیٹی سان مارٹینو […]

وزیر اعظم عمران خان بھارت اور چین کے لداخ تنازعے پر خاموش کیوں ہیں؟ بلاول بھٹو کو تنقید کا موقع مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان بھارت اور چین کے لداخ تنازعے پر خاموش کیوں ہیں؟ بلاول بھٹو کو تنقید کا موقع مل گیا، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لداخ میں بڑھتے تنازع کے دوران آئی ایس آئی […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز،اس بار عید الاضحی کیسے منائی جائیگی؟وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ عیدالضحیٰ کیلئے ایس اوپیز جلد مرتب کیے جائیں، اس بار عید الضحیٰ غیرمعمولی حالات میں منائی جا رہی ہے،عوام کی حفاظت کیلئے ایس اوپیز مرتب کرکے نفاذ یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم کی […]

حکومت کو کوئی نہیں گرا رہا، موجودہ حکومت ووٹوں پر نہیں بلکہ کس پر بنی ہے؟سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی نہیں گرا رہا، خالص سریا اور سیمنٹ لگاہے، یہ حکومت ووٹوں سے نہیں بلکہ سریے اور سیمنٹ سے بنی ہے، ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوتی رہے گی۔انہوں نے نجی ٹی […]

چین کورونا ویکسین کی تیاری میں انتہائی قریب ہو گیا،انسانوں پر تجربات دوسرے مرحلے میں داخل۔۔تفصیلات آگئیں

بیجنگ(پی این آئی) چین میں سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔چین کی اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل بیالوجی(آئی ایم بی سی اے ایم ایس )نے اتوار کے روز […]

اربوں ڈالر کا فائدہ ہو گیا، عالمی بینک پاکستان کے 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی ری شیڈول کرنے پر راضی ہو گیا

کراچی(پی این آئی):اربوں ڈالر کا فائدہ ہو گیا، عالمی بینک پاکستان کے 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی ری شیڈول کرنے پر راضی ہو گیا، ڈیبٹ سروس معطلی اقدام (ڈی ایس ایس آئی) کے تحت پاکستان 2020 میں 2 ارب 41 کروڑ […]