تھانہ ترنول کے علاقے میں ناکے پر 2 پولیس افسروں کو فائرنگ کر کے شہید کرنے والے 2 افغان باشندے پولیس مقابلے کے بعد گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)تھانہ ترنول کے علاقے میں ناکے پر 2 پولیس افسروں کو فائرنگ کر کے شہید کرنے والے 2 افغان باشندے پولیس مقابلے کے بعد گرفتار۔سی ٹی ڈی اوروفاقی پولیس کی ٹیموں نے تھانہ گولڑہ کے علاقہ ڈھوک قریشیاں میں مشترکہ آپریشن کرکے […]

مہنگائی سے تنگ آ کر کوئی مرنے کا بھی نہ سوچے، جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو گیا

راولپنڈی(پی این آئی)ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم اور وزیراعظم عمران خان کی طرف سےادویات کی قیمتوں میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی ) کی شرح کے تحت سالانہ اضافہ روکنے کے باوجود جان بچانے والی اور دیگر ادویات کی قیمتوں میں من مانا […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری طور پر 10فیصداضافے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں بحرانوں کی فہرست لمبی ہوگئی ہے نجانے کب ختم ہوگی ؟ادویات ،آٹا چینی اور پٹرول کے بعد اب ایل پی جی کا بحران سراٹھا رہا ہے،پے درپے […]

وزیراعظم عمران خان اپنی مدت ہر صورت پوری کریں گے، بڑی سپورٹ مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کچھ نہیں ہوگا، عمران خان مدت پوری کریں گے، بہت سارے اخترمینگلوں کو جانتا ہوں، اخترمینگل کہیں نہیں جا رہا، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بہتر راستے بننے لگے ہیں۔ انہوں نے […]

پاکستان کورونا کیسز کے حوالے سے دنیا بھر میں کونسے نمبر پر آگیا؟تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کورونا کیسز کی تعداد کے حساب سے 12ویں نمبر پر آگیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اب تک 1لاکھ 95ہزار745 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2775نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید […]

پاکستانی دھڑا دھڑ سوئس بینکوں سے اپنی دولت نکالنے لگے، حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سوئس بینکوں میں پاکستانی شہریوں کی رکھی گئی دولت 2019ء میں مزید53فیصد گرکر377ملین ڈالر تک رہ گئی۔سوئٹزر لینڈ دولت چھپانے کیلئے پاکستانیوں کاپسندیدہ ٹھکانہ نہیں رہا۔ سوئس نیشنل بینک کی سالانہ رپورٹ کے مطابق یہاں کے بینکوں میں پاکستانی شہریوں […]

ہم تمہاری طرح چھپتے نہیں پھرتے، دوبارہ بلایا ہے تو جائیں گے، مراد علی شاہ نے نیب کی طلبی کا چیلنج قبول کر لیا

کراچی(پی این آئی)ہم تمہاری طرح چھپتے نہیں پھرتے، دوبارہ بلایا ہے تو جائیں گے، مراد علی شاہ نے نیب کی طلبی کا چیلنج قبول کر لیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت میں ریونیو جمع کرنے کی اہلیت نہیں ہے، […]

شیخ رشید نے ہسپتال سے گھر پہنچ کر صدقہ دیا اور ایک لاکھ نوکریوں کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) شیخ رشید نے ہسپتال سے گھر منتقل ہوتے ہی صدقہ دیا ور ریلوے میں ایک لاکھ نوکریوں کا اعلان کر دیا، شیخ رشید نے کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں، ایم ایل ون کے حوالے سے اسدعمر اور عاصم […]

کراچی میں اس سال مون سون سيزن کے دوران معمول سے 20 فیصف زيادہ بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)کراچی میں اس سال مون سون سيزن کے دوران معمول سے 20 فیصف زيادہ بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں اس سال مون سون سيزن کے دوران معمول سے زيادہ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ […]

دوسری شادی کے لیے اپنی بیوی کو قتل کر دیا جو9 ماہ کے بچے کی ماں تھی، پکڑا گیا

مصر(پی این آئی)دوسری شادی کے لیے اپنی بیوی کو قتل کر دیا جو 9 ماہ کے بچے کی ماں تھی، پکڑا گیا،مصر کے شمالی علاقے میں 21 سالہ خاتون کو اس کے شوہر نے دوسری شادی کرنے کے لیے قتل کروا دیا۔عرب نیوز کے مطابق […]

24گھنٹوں میں کورونا نے بڑی تباہی مچا دی، صرف امریکااور برازیل میں کتنے متاثرین سامنے آگئے ؟تشویشنا ک اعداد و شمار

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا اور برازیل میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے 78 ہزار سے زیادہ مریض سامنے آنے کے بعد عالمی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے رواں سال عالمی جی ڈی پی میں 4.9 فیصد کمی کی […]