کورونا کا دباؤ اس قدر کہ ایک صوبائی حکومت نے 2200 ڈاکٹرز مزید بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی)کورونا کا دباؤ اس قدر کہ ایک صوبائی حکومت نے 2200 ڈاکٹرز مزید بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا، چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اہم اجلاس ہواجس میں […]

جامشورو میں 500 کے وی گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، حیدرآباد گرڈ اسٹیشن کے 110 فیڈرز پر بجلی کی سپلائی منقطع، بحالی کا عمل جاری

جامشورو(پی این آئی)جامشورو میں 500 کے وی گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، حیدرآباد گرڈ اسٹیشن کے 110 فیڈرز پر بجلی کی سپلائی منقطع، بحالی کا عمل جاری،جامشورو میں 500 کے وی گرڈ اسٹیشن کے یارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے حیدرآباد کے تمام گرڈ […]

کورونا وائرس کا پھیلائو رک نہ سکا، مزید دو علاقے جہاں لاک ڈائون لگا دیا گیا

پشاور(پی این آئی) کورونا وائرس پھیلاو کے خدشات کے باعث پشاور کے مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا۔ڈی سی پشاور کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی دارلحکومت کے مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر […]

ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے او پی ڈی، چلڈرن وارڈ، پی کے ایل آئی سینٹر، ڈینگی وارڈ اور دیگر جگہوں کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔ڈی سی سیف انور […]

کراچی کے نجی اسکولوں نے اپریل، مئی کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے حکومتی فیصلے کو ماننے سے انکار کردیا

کراچی(پی این آئی)کراچی کے نجی اسکولوں نے اپریل، مئی کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے حکومتی فیصلے کو ماننے سے انکار کردیا، نجی اسکولوں نے اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20فیصد رعایت دینے کے حکومتی فیصلے کو ماننے سے انکار کردیا ہے جبکہ […]

وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں سے ملاقاتیں، بڑی یقین دہانی کرا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے مرکز میں اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی ای) اور آزاد رکن اسلم بھوتانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے […]

فواد چوہدری نے بڑی خوشخبری سنا دی ، پاکستان میں بنے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ تیار ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی):فواد چوہدری نے بڑی خوشخبری سنا دی ، پاکستان میں بنے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ تیار ہو گئی، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بنے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ […]

کونسا لیڈر بیمار پڑ گیا؟ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی):کونسا لیڈر بیمار پڑ گیا؟ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ملتوی کر دی گئی، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس تاخیر کا شکار ہو گئی ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ اب اے پی سی آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی […]

بجٹ کی منظوری، حکومت کے اتحادیوں سے ملاقاتیں اور رابطے، نتیجہ کیا نکلا؟

کراچی(پی این آئی): بجٹ کی منظوری، حکومت کے اتحادیوں سے ملاقاتیں اور رابطے، نتیجہ کیا نکلا؟،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے پیر( 29 جون) کو وفاقی بجٹ پر رائے شماری سے قبل پاکستان مسلم لیگ فنکشنل (پی […]

وزیر اعظم ہاؤس کا اصل خرچہ کتنا ہے؟ نواز شریف، زرداری، گیلانی، شاہد خاقان اور عمران خان نے غیر ملکی دوروں پر کتنے خرچ کیے؟ تفصیل آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی):وزیر اعظم ہاؤس کا اصل خرچہ کتنا ہے؟ نواز شریف، زرداری، گیلانی، شاہد خاقان اور عمران خان نے غیر ملکی دوروں پر کتنے خرچ کیے؟ وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے نواز شریف، آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی، شاہد خاقان عباسی […]

وہ ملک جس نے اپنی آدھی آبادی کیلئے کورونا ویکسین تیار کرنے کا اعلان کر دیا

ماسکو (پی این آئی) ماسکو کے جمالی انسٹی ٹیوٹ آف ایپیڈیمولوجی اینڈ مائکروبیولوجی کے ڈائریکٹر الیگزینڈر گینزبرگ کے مطابق جنہوں نے روسی وزارت دفاع کے ساتھ مل کر کورنا وائرس کی ویکسین تیار کی ہے بتایا کہ روس میں تیار کی گئی کوویڈ ۔19 کی […]