زرداری، نواز شریف کو تحفے میں ملنے والی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ، احتساب عدالت نے ریکارڈ طلب کر لیا

راولپنڈی(پی این آئی)زرداری، نواز شریف کو تحفے میں ملنے والی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ، احتساب عدالت نے ریکارڈ طلب کر لیا۔توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پردائرکرپشن ریفرنس میں نیب نے آصف زرداری اور نواز شریف کی […]

صوبائی وزراء کو کراچی کی پانی ڈوبی سڑکیں نظر آنا بند ہو گئیں، کراچی ڈوب گیا کاتاثر درست نہیں، چند نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوا، سعید غنی اور ناصر حسین شاہ کا مؤقف

کراچی (پی این آئی)صوبائی وزرا سعید غنی اور سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد جس طرح میڈیا پر یہ تاثر دیا گیا کہ کراچی ڈوب گیا ہے ایساکچھ نہیں ہوا بلکہ اس سال ماضی کے مقابلے صورتحال بہت حد […]

کون لوگ جلدی مر جاتے ہیں؟ مایوسی کا شکار رہنے والے؟ یا خوشگوار زندگی گذارنے والے؟ حیرت انگیز رپورٹ

کینبرا(پی این آئی)طبی ماہرین نے بھی ہمہ وقت مایوسی کی باتیں کرنے والے لوگوں کو خبردار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ہر وقت مایوسی کا شکار رہنے والے افراد کو بُری خبر سنادی، سائنس دانوں نے تین ہزار سے […]

ملتان یا بہاولپور۔۔؟ صوبہ جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ کس شہر میں قائم ہو گا؟ وزیراعظم کا بڑا فیصلہ

ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج جنوبی پنجاب کے تمام ایم این ایز میں پارلیمنٹ کے کانسٹیٹیوشن روم میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔حسب وعدہ جنوبی پنجاب کے وعدے کو عملی جامہ پہنانے کے […]

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی : آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ میں 7 اگست تک توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی : آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ میں 7 اگست تک توسیع کر دی گئی.بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی 9 فیکلٹیز کے مختلف شعبہ جات میں آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ میں7 اگست […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر آگئی، ہنڈا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے تک کا اضافہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) ہنڈا اٹلس پاکستان نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 1لاکھ روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 10 اگست 2020 سے ہوگا۔ کمپنی نے بتایا ہے کہ ان نئی قیمتوں کا اطلاق ایکس فیکٹری […]

کراچی کا گند کتنے عرصے میں صاف ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان نے اہم شخصیت کو ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو کراچی کا گند صاف کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے بتایا کہ انہوں نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کو […]

وزیراعظم نے دونوں بڑے استعفے منظور کر لیئے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے منظور کرلیے۔تانیہ ایدروس اور ڈاکٹرظفرمرزا کےاستعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان پروگرام […]

عثمان بزدار ان ایکشن، خراب کارکردگی والے سرکاری افسران کو معطل کر دیا، کون کون رگڑے میں آیا؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی): وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ناقص کارکردگی پر متعدد افسران کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے شہر کا دورہ کیا، اس دوران ناقص کارکردگی پر انھوں نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ […]

کیا وجہ ہوئی کہ دوحہ سے ڈھاکا جانے والی قطرایئرلائن کی پرواز کو لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی؟

لاہور(پی این آئی)کیا وجہ ہوئی کہ دوحہ سے ڈھاکا جانے والی قطرایئرلائن کی پرواز کو لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی؟ قطری دارالحکومت دوحہ سے بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا جانے والی قطرایئرلائن کی پرواز کو لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔تفصیلات کے مطابق […]

سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے کن بڑے بڑے فیصلوں کی مخالفت کر دی؟ انہیں بد نیتی پر مبنی اور سازش قرار دے دیا؟ صورتحال خراب ہو گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے کن بڑے بڑے فیصلوں کی مخالفت کر دی؟ انہیں بد نیتی پر مبنی اور سازش قرار دے دیا؟ صورتحال خراب ہو گئی۔ سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں […]