ن لیگی رہنما برجیس طاہر کو گرفتار نہیں کیا جا رہا، نیب کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کر دیا، عبوری ضمانت میں توسیع کا حکم

لاہور (پی ین آئی)ن لیگی رہنما برجیس طاہر کو گرفتار نہیں کیا جا رہا، نیب کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کر دیا، عبوری ضمانت میں توسیع کا حکم۔لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی ڈویژن بنچ نے لیگی ایم این اے برجیس طاہر کی عبوری ضمانت […]

عدلیہ کے شعبے کی اہم خبر، لاہور ہائی کورٹ کے 21 ڈپٹی رجسٹرارز اور 51 اسسٹنٹ رجسٹرارز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے، مکمل تفصیل اس رپورٹ میں

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ کے 21 ڈپٹی رجسٹرارز اور 51 اسسٹنٹ رجسٹرارز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے، مکمل تفصیل اس رپورٹ میں۔ لاہور ہائی کورٹ نے 21 ڈپٹی رجسٹرارز اور 51 اسسٹنٹ رجسٹرارز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات […]

عیدالاضحی پر مارکیٹیں بند کرنے سے اربوں روپے کا نقصان ہوگا، ماہرین کی حکومتی اقدامات پر شدید تنقید، نقصان کے اعداد و شمارجاری

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ عیدالاضحی پر مارکیٹیں بند کرنے سے اربوں روپے کا نقصان ہوگا، پچھلے سال عید پر355 ارب روپے کا بزنس ہوا تھا، حکومت کو مارکیٹیں اور بازار بند کرنی تھیں تو 10روز قبل اعلان کرتے، تاکہ […]

وفاق نے سندھ حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے ڈپٹی کمشنر بھائی کی خدمات واپس لے لیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کہاں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی): وفاق نے سندھ حکومت سے ضیاالرحمان کی خدمات واپس لے لی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے خدمات واپس لینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاالرحمان کو خیبرپختونخوا حکومت کو رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔تین […]

تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، سوموا ر کےدن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز زیریں سندھ، زیریں بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا ،بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سندھ اوربلوچستان کے بعض زیریں علاقوں میں موسلا دھاربارش بھی متوقع۔ملک کے […]

نیب ختم ہو گایا نہیں؟ حکومتی رہنما نے واضح کردیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحر یک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک نےکہا ہے کہ عید کے بعد بھی اپوزیشن کو ناکامی کے سواکچھ نہیں ملے گا اور اس کے ہاتھ خالی ہی ہوں گے،عمرا ن خان ہی 2023تک ملک کے وزیر اعظم رہیں […]

سرکاری ملازمین کیلئے خطر ے کی گھنٹی بج گئی ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے جاری ایک ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ہیکرز کا گروپ “اے پی ٹی” واٹس ایپ کے ذریعے حساس معلومات چرانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ایڈوائزری کے مطابق بھارتی ہیکرز کا گروپ “اے پی ٹی” حکومتی […]

حاجیوں کے لیے بڑی خوشخبری، حج انتظامیہ نے ہر گروپ کے ساتھ ڈاکٹروں کی ٹیم مختص کر دی ہے، جو انہیں طبی امداد و رہنمائی فراہم کرے گی

ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ مشاعر مقدسہ میں ہر کیمپ کے لیے الگ طبی ٹیم مختص کر دی گئی ہے،عازمین حج کے ہر گروپ کے ساتھ طبی عملہ ہوگا جو انہیں امداد و رہنمائی فراہم کرے گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق […]

کراچی کی گارمنٹس فیکٹری میں 7 گھنٹے تک لگی رہنے والی آگ بالاآخر کیسے بجھائی گئیِ تفصیل جانیئے

کراچی(پی این آئی): کراچی کی کورنگی چمڑا منڈی کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے 2 فلور لپیٹ میں آگئے، فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں‌ کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا۔کراچی میں ایک اور آگ، کورنگی چمڑا چورنگی کےقریب گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے […]

پولیس اہلکاروں کو تھپڑ مارنے والی سرکاری ٹی وی کی میزبان خاتون کے خلاف میں مقدمہ درج، خاتون صحافی زمان ٹاؤن تھانے میں آئی کیوں تھی؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے، گالیاں دینے اور دھمکیاں دینے کے خلاف سرکاری ٹی وی چینل کی میزبان کے خلاف زمان ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون صحافی اپنے ساتھ ہونے والی لوٹ مار کا مقدمہ درج کرانے تھانے […]

بچپن کی خواہش تھی جو بالآخر پوری ہوئی، ترک صدر نے آیا صوفیہ سےمتعلق بڑا اعلان کر دیا

استنبول (پی این آئی) ترک صدر طیب اردگان نے اعلان کیا ہے کہ آیا صوفیہ میں تمام مذاہب کے لوگ آ سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر استنبول کی معروف مسجد آیا صوفیہ میں 86 برس بعد نماز جمعہ ادا کی گئی۔اس موقع پر […]