اربن فلڈنگ کا خطرہ ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا جمعرات سےہفتے تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوںکا امکان

کراچی(پی این آئی) اربن فلڈنگ کا خطرہ ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا، جمعرات سےہفتے تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوںکا امکان ،محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ جمعرات سےہفتے تک کراچی ، حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے […]

علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے معاملہ ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے معاملے پر چیئر مین سی ڈی اے سے تیرہ اگست تک تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔ پیر […]

چڑیا گھر میں شیروں کی ہلاکت، وفاقی وزیر زرتاج گل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ، ایف آئی آر میں کس کس کا نام ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ برہم ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دیدیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس […]

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو فائدہ پہنچانے کے لیے سرکاری زمین پر سڑک بنانے کی اجازت کیوں دی گئی؟ یہ عبدالعلیم خان کون ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا استفسار

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ ” یہ عبدالعلیم خان کون ہیں ؟ “ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے وکیل نے جواب دیا کہ عبدالعلیم خان پی ٹی آئی […]

تحریک انصاف کی حکومت نہیں چل سکتی، ایک طرف کورونا ہے جبکہ دوسری طرف مہنگائی کا سونامی ہے، بلاول زیادہ پانی آنے پر شہباز شریف سے لمبے بوٹ مانگنے گئے تھے، حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں میں چاند ماری جاری

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نہیں چل سکتی، ایک طرف کورونا ہے جبکہ دوسری طرف مہنگائی کا سونامی ہے۔مولا بخش چانڈیو نے عید الاضحیٰ پر ایک بیان میں کہا کہ کراچی سے متعلق […]

چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا،کس سے نمٹنے کیلئے جدید ترین ڈرونز پاکستان کے حوالے کر دیئےاور استعمال کہاں ہوںگے؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے […]

کورنا وائرس کے مریضوں کو ڈالرز کے عوض ٹیکے لگانے کا الزام، سازشی نظریئے نے ڈاکٹرز کو خطرات سے دوچار کردیا

ایک سازشی نظریئے نے ڈاکٹرز کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔ ان پر زہر کے ٹیکے کے عوض ڈالرز لینے کا الزام لگایا جارہا ہے جس کی وجہ سے اکثریت اسپتال میں کورونا وائرس کا علاج نہیں کروارہی۔روزنامہ جنگ میں شائع سینئر صحافی عمر چیمہ […]

بحرین جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار ، ورک پرمٹ کیلئے درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟خوشخبری سنا دی گئی

بحرین(پی این آئی) بحرین جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوشخبری، بحرین کی لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا ورک پرمٹ کے لیے درخواستیں جمع کرنے کا سلسلہ 9اگست سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، بحرین لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی (ایل ایم آر اے) […]

بحرین جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی، غیر ملکی مزدوروں کو کون سا ویزہ دینے کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا جائے گا؟

ماناما(پی این آئی)بحرین جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی، غیر ملکی مزدوروں کو کون سا ویزہ دینے کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا جائے گا؟بحرین کی لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 9 اگست کے بعد سے ورک […]

گلی کوچوں میں قربانی کرنے پر پابندی، بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی )وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے اجتماعی قربانی کی جگہ سے آلائشیں اٹھانے اور فوری جراثیم کش اسپرے کرنے کی ہدایت کردی۔صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ کی ہدایت میں عید الاضحی پر آلائشیں اٹھانے کے حوالے سے وزیراعلی ہاؤس میں […]

‘یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کرپشن کا گڑھ، اہم حکومتی شخصیات بھی ملوث استعفیٰ نہیں دوں گا ، چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورزکا چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد ( پی این آئی)چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز ذوالقرنین خان نے انکشاف کیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر کروڑوں روپے کی چوریاں ہوتی ہیں، مہنگے داموں خریداری کی جاتی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کرپشن کا گڑھ ہے۔نجی ٹی وی جیو سے گفتگو میں انہوں نے […]