وزیراعظم ہائوس میں بڑی تبدیلیاں ہونے کا امکان، کس کس کے استعفےآنیوالے ہیں؟بڑا دعویٰ آگیا
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس سے مزید اہم شخصیات کے استعفے آنے والے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی ارشد شریف نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس سے مزید اہم شخصیات کے استعفے آنے والے ہیں۔ […]