ملک بھر کی طرح ضلع عمرکوٹ میں بھی یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر

عمرکو ٹ (پی این آئی ) پورے ملک کی طرح ضلع عمرکوٹ میں بھی یوم آزادی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گیا، ضلع ہیڈکواٹر سمیت تمام تعلقوں میں جشن آزادی کی تقریبات منعقد کی جائیں گی ، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی […]

جھوٹےالزامات کا جواب دینے آئی ہوں، مجھے سنا جائے، حوصلہ نہیں تو سوچ سمجھ کر بلانا چاہیے تھا، مریم نواز نے نیب کو چیلنج دے دیا

لاہور(پی این آئی)جھوٹےالزامات کا جواب دینے آئی ہوں، مجھے سنا جائے، حوصلہ نہیں تو سوچ سمجھ کر بلانا چاہیے تھا، مریم نواز نے نیب کو چیلنج دے دیا، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور نون لیگی رہنما مریم نواز نے کہا ہے […]

بلوچستان اسمبلی، سیٹوں میں اضافہ! کیوں؟ ممتاز صحافی اور تجزیہ کار شاہد رند کی خصوصی تحریر ، چونکا دینے والے انکشافات

ہمارے موجودہ حالات پر ایک دانشور نے کیا خوب کہا تھا اور اس میںجو کہا نی تھی اسکے مرکزی کردار مولوی اور مولو تھے مولو ہمارے اس دانشور اور مصنف کے گائوں کا مولابخش ہے اور اسکے پاس ایک خر ہے جسکے فارسی زبان کے […]

سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی سے غیر قانونی بل بورڈز ہٹانے کا کام شروع ہوا تو ساتھ ہی دفتر میں آگ لگ گئی، ایسا کیوں ہوا؟ کیا چھپانا مقصد تھا؟

کراچی(پی این آئی)سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی سے غیر قانونی بل بورڈز ہٹانے کا کام شروع ہوا تو ساتھ پی دفتر میں آگ لگ گئی، ایسا کیوں ہوا؟ کیا چھپانا مقصد تھا؟، اینٹی انکروچمنٹ سیل نے بل بورڈز ہٹانے کے لیے کارروائیاں تیز کر […]

سکول کھول دیئے جائیں مگر۔۔۔طبی ماہرین نے بڑا مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) طبی ماہرین نے اسکولز کھولنے سے قبل سٹاف کے اینٹی باڈیز ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دے دیا۔ سیکرٹری پی ایم اے ڈاکٹر قیصرسجادنے کہا کہ سکول اور ریسٹورانٹس کھولنے سے پہلے ورکرز، سٹاف کا اینٹی باڈی ٹیسٹ کروایا جائے توسب کو […]

شجرکاری مہم، باڑہ کے قبائلی بزرگوں نے زبردست مثال قائم کر دی اکھاڑے گئے پودے خود جا کر دوبارہ لگا دیئے، متنازع اراضی معاملہ دم توڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ضلع خیبر میں قبائلی عمائدین اور بزرگوں نے گزشتہ وائرل ہونے والی ویڈیو کے مطابق نوجوانوں نے شجرکاری مہم کے تحت لگائے اکھاڑے گئے پودوں کو دوبارہ لگا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شجر کاری مہم کے تحت مقامی نوجوانوں […]

بارش کی وجہ سے بند کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، بدترین ٹریفک جام سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)بارش کی وجہ سے بند کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، بدترین ٹریفک جام سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔موسلا دھاربارشوں کے بعد بند کیے […]

کراچی میں بل بورڈ گرنے کا واقعہ، میئر کراچی وسیم اختر کو چیف جسٹس سے سخت جھاڑ پر گئی، جاؤ، جان چھوٹے ۔۔۔ کے الیکٹرک کے سی ای او کو کیا حکم مل گیا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بل بورڈ گرنے کا واقعہ، میئر کراچی وسیم اختر کو چیف جسٹس سے سخت جھاڑ پر گئی، جاؤ، جان چھوٹے ۔۔۔ کے الیکٹرک کے سی ای او کو کیا حکم مل گیا؟ چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں […]

چوہدری راشد محمود، صدر پنجاب ٹیچرز یونین، ضلع جہلم، تعارف اور خدمات

نام ۔۔۔ چوہدری راشد محمودعہدہ ۔۔۔۔۔ ضلعی صدر، پنجاب ٹیچرز یونینپتہ ۔۔۔۔۔ گاوں گھرمالہ تحصیل و ضلع جہلم     محکما نہ تعلیم ۔۔۔۔ ایم اے پولیٹیکل سائنسپنجاب یونیورسٹی لاہور پیشہ ورانہ تعلیم ۔۔۔۔ سی۔ٹیآغاز ملازمت ۔۔۔ 2009خدماتصحافت میرا شوق تھا۔ ڈاکٹر زمرد صدیق اور […]

کتنے لاکھ کی خریداری کرنے پر ذرائع آمدن ظاہر کرنے ہوں گے؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) منی لانڈرنگ جرائم پر جرمانے اور سزائیں سخت اور جیولرز ، وکلاءرئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو ریگولیٹ کیا جائیگا ،20 لاکھ روپے سے زائد خریداری پر ذرائع آمدن سمیت مصرف اور ویگر معلومات فراہم کر نا ہونگی منی لانڈرنگ پر […]

استعفوں کی لائن لگ گئی، ایک اور اہم شخصیت نے وزیراعظم سے ملاقات میں استعفیٰ دینے اعلان کر دیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایک اور اہم شخصیت کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا، چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز ذوالقرنین خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنا استعفیٰ لکھ کررکھ لیا ہے اور وزیراعظم سے ملاقات کے لیے […]