کلبھوشن کی گرفتاری سے آج تک نواز شریف، آصف زرداری، الطاف حسین، اسفند یار ولی اور محمود خان اچکزئی نے کلبھوشن کے حوالے سے ایک لفظ نہیں کہا، فیاض الحسن چوہان کا وار

لاہور(پی این آئی)کلبھوشن کی گرفتاری سے آج تک نواز شریف، آصف زرداری، الطاف حسین، اسفند یار ولی اور محمود خان اچکزئی نے کلبھوشن کے حوالے سے ایک لفظ نہیں کہا، فیاض الحسن چوہان کا وار۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ […]

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کو سندھ بھیجنے کے احکامات کہاں سے جاری ہوئے معاملے نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(پی این آئی)وفاق نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو سندھ بھیجنے کا حکم نامہ جاری کیا تھا، وفاق نے جنوری 2020 میں 19 گریڈ کے افسر ضیاء الرحمان کی خدمات سندھ کو دیں۔ نجی ٹی وی نے بتایاکہ وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق […]

چین بھارت کی بڑھتی کشیدگی ، مودی سرکار جنون میں پاگل ہو گئی فرانس سےکیا خریدنے کا اعلان کر دیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

نئی دہلی (پی این آئی)رفال طیاروں کے بعد انڈیا نے فرانس سے ہیمر میزائلوں کا معاہدہ بھی کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 29 جولائی کو انڈین ریاست ہریانہ کے شہر امبالہ میں رفال جنگجو طیاروں کے پہنچنے کا امکان ہے ،انڈین ذرائع […]

منی لانڈرنگ کے بڑے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، ایک لیڈر کو 5 سال قید ہو گئی، دوسرا مفرور قرار دے دیا گیا

کراچی(پی این آئی)عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج رئیس مما کو 5 سال قید اور واسع جلیل کو مفرور قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں کراچی میں عدالت نے مقدمے کا فیصلہ […]

کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے پاکستان کو کن ممالک سے کتنی امداد دی گئی؟حکومت نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ کووڈ 19(کورونا وائرس) ریلیف سرگرمیوں کی مد میں چین سے 4ملین ڈالر، امریکہ سے 2ملین ڈالر جبکہ جاپان سے اڑھائی ارب روپے امداد حکومت کو موصول ہوئی، قومی ادارہ برائے صحت نے اپنی […]

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ہزاروں یوٹیلیٹی سٹورز کھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کاملک بھرمیں مزید 50 ہزاریوٹیلیٹی اسٹورزکھولنےکااعلان۔ تفصیلات کے مطابق کوروناکےباعث مختلف شعبوں کو 1240 ارب ریلیف کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں ہیں۔ قومی اسمبلی میں بات کرتے ہوئے مراد سعید کی جانب سے بتایا گیا ہے […]

نمبر ون کی جنگ میں امریکا کی چھٹی !چین 2024ءتک معاشی ترقی میں امریکا کو پچھاڑ کر نمبر و ن بننے کیلئے تیار

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین 2024تک معاشی ترقی میں امریکا کو پچھاڑ کر نمبر و ن بن جائے گا،تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینگ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 2024 میں ایشیائی ممالک مجموعی ملکی پیداوار […]

لڑکا بن کر شادی کرنے والی عاصمہ عرف آکاش اور اس کی دلہن نیہا 10 روز قبل لاہور گئے جس کے بعد کوئی رابطہ نہیں، وکیل نے عدالت کو آگاہ کر دیا، عدالت نے کہا حکم دیا؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے دو لڑکیوں کی شادی کے کیس میں مبینہ دلہا کی جنس معلوم کروانے کے لیے جینڈر میڈیکل ٹیسٹ کرانے اور تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں ٹیکسلا کی 2 لڑکیوں کی […]

گجرات میں معدنیات کے ٹھیکوں کا میگا کرپشن اسکینڈل، گجرات کے بڑے خانوادے سے مرکزی ملزم کا کیا تعلق ہے؟ الٹی اینٹی کرپشن کے افسر کے خلاف کارروائی کیوں ہو گئی؟ تفصیل جانیئے

گجرات (پی این آئی)،گجرات میں معدنیات کے ٹھیکوں کی مد میں میگا کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا ، اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ٹھیکےلینے والی پرائیوٹ فرم کے ایم ڈی ندیم اختر ملہی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق […]

امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا منتخب ہو کر مسلمانوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے اور انتظامیہ میں شامل کرنے کا اعلان، مسلم تنظیم کی جانب سے جو بائیڈن کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا منتخب ہو کر مسلمانوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے اور انتظامیہ میں شامل کرنے کا اعلان، مسلم تنظیم کی جانب سے جو بائیڈن کی حمایت کا اعلان، ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کہا ہے کہ وہ […]

شیخ رشید سے شادی نہیں کر سکتی کیونکہ وہ۔۔۔حریم شاہ نے وفاقی وزیر سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی(پی این آئی) ٹک ٹاک اسٹار گرل حریم شاہ نے بلاول بھٹو اور شیخ رشید سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے بلاول بھٹو ذاتی طور پر بہت پسند ہیں، […]