ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اختلافات سےکون فائدہ اٹھاکر اسمبلی تحلیل کروا سکتا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نجکاری کی بات کرتے ہیں اور پیپلز پارٹی نجکاری کے سخت خلاف ہے، جب ہم اپنے منشور پر چلیں گے تو اختلافات پیدا ہوں گے، ان اختلافات سے باقی […]

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے،پنجاب اسمبلی کا اجلاس 23 فروری بروز جمعہ کو متوقع ہے۔ محکمہ قانون کی جانب سےکل گورنر پنجاب کو اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن ارسال کی جائے گی، گورنر پنجاب بلیغ […]

مریم نواز ، شاہد خاقان عباسی کو ن لیگ سے باہر نکالنا چاہتی تھیں؟ سابق وزیر خزانہ کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پارٹی نہیں چھوڑتے تو مریم نواز انہیں نکال باہر کرتیں،میری اور عباسی کی سوچ ایک ہے۔ محمد زبیر ہمارے گروپ میں نہیں،نئی حکومت کو سب سے […]

سابق وزیراعظم کو چئیرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا نام سامنے آ گیا۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مابین حکومت سازی کیلئے گزشتہ روز معاملات طے پا گئے جن کے تحت چیئرمین سینیٹ پیپلز پارٹی اور ڈپٹی […]

مخصوص نشستیں ملنے کے بعد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی تعداد کتنی ہوجائیگی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں ملنے والی مخصوص نشستوں کی ممکنہ تعداد بتا دی گئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے منظوری دیے جانے کی صورت میں پی ٹی آئی کو خواتین کی 23 اور اقلیتوں کی 4 مخصوص نشستیں […]

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کردیا۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 297 حلقے میرے لئے ضلعے […]

میاں اسلم اقبال کا تہلکہ خیزا نکشاف

لاہور(پی این آئی)میاں اسلم اقبال کا تہلکہ خیزا نکشاف۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کہہ رہی ہے کہ ہمارے ساتھ شامل ہو جاؤ ورنہ تمہارا نوٹیفکیشن کینسل۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں […]

ایم کیو ایم کے ن لیگ سے مطالبات منظرعام پر آگئے

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم کے ن لیگ سے مطالبات منظرعام پر آگئے۔۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مسلم لیگ ن سے کیے گئے مطالبات سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق 3 مطالبات قانون سازی سے متعلق اور دیگر سیاسی نوعیت کے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلا […]

خواجہ سعد رفیق نے صاف انکار کر دیا

لاہور(پی این آئی)اجہ سعد رفیق نے صاف انکار کر دیا۔۔۔۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 119 سے ضمنی الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا۔پی ایم ایل این ذرائع […]

کس صوبے کا گورنر کس جماعت سے ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ( ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کردی گئی ہے۔ پریس کانفرنس کےدوران بتایا […]

صدر اور وزیراعظم کون ہوگا؟ پریس کانفرنس میں اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ اسلام آباد میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ […]