بلوچستان میں کتنی جماعتیں ملکر حکومت بنائیں گی؟ پاور شئیرنگ فارمولا طے پا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنانےکا فیصلہ ہوا ہے۔ بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط […]

علیم خان کی نشست سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 117 لاہورسےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج کر دی۔ لاہور کے حلقہ این اے117 سے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج […]

صدارتی الیکشن کب کروائے جائیں گے؟ تجویز دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاق سمیت صوبوں میں حکومت سازی کے معاملات فائنل ہونے کے بعدسینیٹ الیکشن سے قبل صدارتی الیکشن کرانے کا فیصلہ،نئے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے 8مارچ کی تجویز دی گئی ہے۔ اسمبلیوں کی حلف برداری کے بعد فوری طور پرصدارتی انتخاب […]

2سینئر پی ٹی آئی رہنما جو اب تک سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہوئے

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حمایت اسے آزاد حیثیت میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی، دونوں پی ٹی آئی رہنماء آزاد حیثیت میں ہی رکن […]

ن لیگ نے ایم کیو ایم کو یقین دہانی کرا دی

لاہور(پی این آئی)ن لیگ نے ایم کیو ایم کو یقین دہانی کرا دی۔۔۔۔۔۔۔ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات گزشتہ روز اسلام […]

سینئر ن لیگی رہنما نے اسمبلی کی تحلیل کا خدشہ ظاہر کر دیا

لاہور(پی این آئی)سینئر ن لیگی رہنما نے اسمبلی کی تحلیل کا خدشہ ظاہر کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نجکاری کی بات کرتے ہیں اور پیپلز پارٹی نجکاری کے سخت خلاف ہے، جب ہم اپنے منشور پر چلیں […]

عام انتخابات میں بے قاعدگیاں، لیگی رہنما نے اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی)عام انتخابات میں بے قاعدگیاں، لیگی رہنما نے اعلان کردیا۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے الیکشن میں بے قاعدگیوں کے خلاف الیکشن ٹریبونل جانے کا اعلان کردیا ہے۔گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا کہ الیکشن کے […]

ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر شیخ وقاص اکرم کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) ایم این اے شیخ وقاص اکرم نے ن لیگ میں شمولیت کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کی جانب سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد ایم این اے شیخ وقاص اکرم کی ن […]

مفت بجلی دی جائیگی یا نہیں؟ مریم نواز وزیراعلیٰ بننے سے پہلے ہی عوام کیساتھ ہاتھ کر گئیں

لاہور ( پی این آئی) مریم نواز 200 یونٹ مفت بجلی کا وعدہ بھول گئیں؟، پارلیمانی پارٹی سے خطاب کے دوران نامزد وزیر اعلٰی پنجاب نے مفت بجلی دینے کا کوئی اعلان نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز […]

نئے حکمراں اتحاد میں کس جماعت کو کون سا عہدہ ملے گا؟تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان بظاہر حکومت سازی اور شراکت اقتدار کا فارمولہ طے پا گیا ہے لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ اس میں نئے کردار بھی شامل ہوتے جا رہے ہیں۔ دونوں جماعتوں کے […]

کے پی کے کی گورنرشپ کیلئے پیپلزپارٹی کی طرف سے کون امیدوار؟ نام سامنے آگئے

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواکی گورنرشپ کیلئے پیپلزپارٹی کی طرف سے چار نام سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی، شجاع خان گورنر شپ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ یاور نصیر اور امجد آفریدی بھی گورنر شپ کے امیدوار ہوں گے۔ذرائع کا […]