کوئی ایسا محکمہ نہیں جس میں کرپشن نہ ہوتی ہو، سابق وزیراعظم نے بالآخر اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کرپشن ہوتی رہتی ہے ، لیکن جب اوپر سے آشیر باد حاصل ہو تو یہ بڑھ جاتی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کوئی ایسا محکمہ نہیں […]

اورنج لائن منصوبے کا بنیادی ڈھانچہ مکمل، نام تبدیل کرکے عبدالستار ایدھی بی آر ٹی رکھ دیا گیا

کراچی(پی این آئی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو اورنج لائن منصوبے کا بنیادی ڈھانچہ مکمل کرنے ، ریڈ لائن اے ڈی بی کے قرض کو موثر بنانے اور ییلو لائن کے ڈیزائن کو حتمی شکل دینے کی ہدایت دے […]

نیب نے شاہد خاقان کیخلاف ایک اور کیس کھول دیا، آج 10 بجے طلب، اگر مجھے گرفتارکرلیا گیا تو کون سی قیامت آجائے گی، شاہد خاقان عباسی ڈٹ گئے

اسلام آباد(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم و سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور کیس کھول کر انہیں طلب کرلیا۔شاہد خاقان کو سابق منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن خالد سجاد کھوکھر کی تقرری کے کیس […]

وزیر اعظم عمران خان نے بڑے ممالک سے بڑی رعایت کا مطالبہ کر دیا، کورونا نے ترقی پذیر ملکوں پر بوجھ بڑھا دیا، ہمیں رعایت دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے متعلق اقوام متحدہ کے تحت اجلاس میں جی 20 کی جانب سے قرضوں میں نرمی میں کم از کم ایک سال کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ قرضوں کی واپسی میں نرمی کی […]

طلال چوہدری کا ٹوٹا ہوا بازو چھوڑیں اس کا ٹوٹا ہوا دل دیکھیں، ن لیگی رہنما کی پٹائی پر سینئر صحافی کا دلچسپ تجزیہ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی حسن نثار سے سوال کیا گیا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری ایم این اے عائشہ رجب کے گھر گئے،جہاں ان پر تشدد کیا گیا اور وہ اپنی بازو تڑوا بیٹھے،اس پر کیا آپ کیا کہیں گے؟۔جس کا […]

10 لاکھ نوجوانوں کیلئے 100 ارب روپے تک قرضہ دینے کا اعلان کر دیا گیا

گجرات(پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ 10 لاکھ نوجوانوں کو 100 ارب روپے قرض دیا جائے گا، یہ قرض ذاتی ضمانت اور 4 فی صد سود پر دیا جائے گا۔گجرات میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک […]

یہ پہلی تنظیم سازی ہے جو رات 2 بجے ہوتی ہے، فیاض الحسن چوہان نے طلال چوہدری کا رگڑا نکال دیا

لاہور(پی این آئی)یہ پہلی تنظیم سازی ہے جو رات 2 بجے ہوتی ہے، فیاض الحسن چوہان نے طلال چوہدری کا رگڑا نکال دیا، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ یہ پہلی تنظیم سازی ہے جو رات 2 یا 3 بجے ہوتی […]

وزیراعظم عمران خان کی حمایت کیوں کرتا ہوں؟ کامران خان نے وجوہات بتا دیں

امور صحافی اور تجزیہ نگار کامران خان کا فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کرنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہنا ہے کہ میری عمران خان کی حمایت کرنے کی اولین وجہ یہ ہے کہ میرا یقین ہے کہ […]

مریم نواز، عائشہ رجب علی پر کس کام کیلئے دبائو ڈال رہی ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ طلال چوہدری معاملے میں مریم صفدر اپنی ہی خاتون رکن اسمبلی پر دباو ڈال رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

ٹائیٹنک کے ڈوبنے کی بڑی وجہ 108 سال بعد سامنے آگئی، نئی تحقیق نے پرانی تھیوریوں کو ایک نیا رخ دے دیا، سائنسدان حیران رہ گئے

نیویارک (این این آئی)شمالی بحر اوقیانوس میں ٹائٹینک جسے کبھی نہ ڈوبنے والا بحری جہاز قرار دیا گیا تھا، سمندر کے ٹھنڈے پانی میں ڈوب کر تاریخ کا حصہ بن گیا اور اب تک دنیا بھر میں لوگوں کی یادوں میں موجود ہے۔14 اپریل 1912 […]

راجہ تنویر احمد جنجوعہ، انچارج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول چک مہمندہ جنرل سیکرٹری، پنجاب ٹیچرز یونین، تحصیل جہلم، تعارف اور خدمات

نام۔ راجہ تنویر احمد جنجوعہ عہدہ۔ انچارج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول چک مہمندہ + جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل جہلم تعلیمی قابلیت۔میٹرک۔ گورنمنٹ ہائی سکول سنگھوئیڈی کام۔ گورنمنٹ کالج آف کامرس جہلمبی اے ۔ پنجاب یونیورسٹیبی اے اکنامکس۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹیایم اے […]