پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہو گا ؟ جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہو گا ؟ جانئے، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پلانری کا ورچوئل اجلاس 21 سے 23 اکتوبر تک ہوگا جس میں اس بات کا فیصلہ کیا […]

پاکستانیوں پر مہنگائی کا نیا طوفان ،بجلی اور گیس کی قیمتوں کی مد میں کتنے سو ارب کا نیا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیار ی

اسلام آ باد (پی این آئی ) بجلی ا ورگیس صارفین پر اضافی ڈیڑھ سو ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا بجلی اور گیس مزید مہنگی ہوگی ؟ یہ فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت […]

ہر طرف سے جواب ملنے کے بعد نواز شریف کو انقلابی لیڈربننے کا شوق پڑ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن کے بدعنوان قائدین کو احتساب سے بچانے اور این آر او لینے کے حوالے سے تمام حربوں کو کامیابی کے ساتھ ناکام بنا دیا […]

طلال چوہدری عائشہ رجب سے شادی کے خواہشمند تھے لیکن عائشہ رجب کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ طلال چودھری کی نہایت ہی افسوسناک اور شرمناک رپورٹ سامنے آئی ہے، خاتون عائشہ رجب نے کوئی غلط یا غیرشرعی کام نہیں کیا، طلال چودھری موبائل ڈیٹا کی بنیاد پر خاتون کے بیٹے […]

ن لیگ کا سیاسی پاور شو کو کامیاب بنانے کی حکمت عملی، قائد ن لیگ نے ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے پارٹی اراکین کو کیا شرط بتا دی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے لاہور میں پہلے سیاسی پاور شو کو کامیاب بنانے کیلئے ارکان کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ جو زیادہ ورکرز لائے گا وہی ٹکٹ پائے گا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے […]

بے فکر رہیں،ا ٓپکو پاکستان کے حوالے نہیں کیا جائیگا، نواز شریف کو اداروں کیخلاف تقریر سے پہلے کس نے یقین دہانی کروائی؟

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اے پی سی میں جو پہلی تقریر کی تھی اس کی اجازت دو ملکوں نے دی گئی تھی۔۔نواز شریف نے اداروں کو ٹارگٹ کرنے سے پہلے دو ممالک سے […]

سی این جی مہنگی کرنے کا فیصلہ ، کتنی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین اور تندورکیلئے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کی منظوری دی ہے، کھاد کارخانوں کیلئے 2 روپے، پاورسیکٹر اور جنرل انڈسٹری کیلئے33 روپے، سی این جی سیکٹر کیلئے ریجن ون میں 88 روپے […]

مظفر آباد اور باغ میں مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے کنونشن کا مقصد الیکشن مہم نہیں، بلکہ نظریہ الحاق پاکستان کی فکری آبیاری ہے،ثاقب مجید راجہ

مظفرآباد(پی این آئی) مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیر اہتمام 14 اکتوبر کو مظفرآباد راڑہ تحریک آزادی کنونشن اور 17 اکتوبر کو باغ میں مجاہد اول زندہ باد کنونشن کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا، ڈو ر ٹو ڈور مہم شروع، باغ اور مظفرآباد میں […]

نوازشریف اور نریندر مودی میں خفیہ ملاقات کا انکشاف دونوں کس ملک جاکر ملے؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

لاہور(پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم سے کھٹمنڈو میں خفیہ ملاقات کی، نواز شریف کی تقاریر ملکی مفاد میں نہیں ۔بھارت پاکستان کو توڑنے کے درپے ہے اور […]

کورونا کیسز بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان

کراچی (پی این آئی) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کیسز بڑھے تو سکول ہی نہیں بہت کچھ بند کریں گے، کابینہ اجلاس میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کی نہج تک نہ جانے کا […]

حکومت نے کس کے دبائو پر تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا؟ سرکاری ملازمین نے حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین نے 14اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا ہے، حکومت کو 21 مطالبات پیش کیے ہیں، آئی ایم ایف کے دباؤ پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ […]