گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہو گا ؟حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی نے گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن نے کہا ہے کہ حلقہ جی بی پر فتح حاصل کرنے والے امیدوار فتح اللہ […]

مذہبی تنظیم کا دھرنا، فیض آباد انٹر چینج بلاک کر دیا گیا، جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند، جڑواں شہروں کے باسی کون سا راستہ استعمال کریں؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بنداسلام آباد راولپنڈی کے سنگم پر فیض آباد انٹرچینج بھی بندلاہور سے آنیوالی بھاری ٹریفک کو ٹی کراس روات سے راولپنڈی کی جانب موڑا جا رہا ہےپشاور سے آنیوالی بھاری ٹریفک کو 26 نمبر […]

گلگت بلتستان الیکشن، تحریک انصاف کتنی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی؟دوسرے نمبر پر کون ہے؟ تفصیلات آگئیں

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے غیرسرکاری نتائج میں تحریک انصاف نے6 نشستیں جیت کر انتخابی میدان مار لیا ہے، انتخابات میں […]

دنیا جان چکی ہے کہ بھارت جنوبی ایشیا کے امن کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے، صدر آزاد جموں کشمیر مسعود خان اور قومی کشمیر کمیٹی کے سربراہ شہریار آفریدی کی بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور قومی اسمبلی کے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے سربراہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر ننگی جارحیت اور پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے […]

آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 106 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی، 2 کرونا وائرس کے مریض جان سے گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 106 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی،2 کرونا وائرس کے مریض فوت ہوئے،62 مریض صحت یا ب ہوئے اور 944 افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔ نئے سامنے […]

تحریک لبیک کی ریلی، اسلام آباد میں داخلی راستے بند کر دیئے گئے، کون کون سے راستے کھلے ہیں؟ ٹریفک پولیس نے تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد ـ(پی این آئی) اسلام آباد میں لبیک یارسول الله ریلی کے دهرنے کی وجه سے تمام بین الصوبائ ٹریفک کا دباؤ ایکسپریس وے اور کشمیر هائ وے پر هے جس کی وجه سے مختلف مقامات سے روڈز کو بند کیا گیا هے, ٹریفک […]

وہ اہم ترین شہر جس کو وزیراعظم عمران خان نے 40میٹرو بسوں کا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے عوام کو80 میٹرو بسوں کا تحفہ دینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 3 ارب کی لاگت سے بسیں خرید کردی جائیں گی، وفاقی ادارے نے بسیں خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ […]

شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے پاکستان کے 7000 مستحق گھرانوں میں اشیاء خوردونوش كی تقسیم

اسلام آباد (پی این آئی) شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے 7000 فوڈ پیكیج كی تقسیم شروع كی جارہی ہے جس سے پاكستان میں تقریباً 50 ہزار مستحق افراد مستفید ہوں گے اس فوڈ پیكیج میں تمام ضروری اشیاء خوردونوش شامل ہیں […]

شاہد خاقان عباسی ان کے بیٹےعبداللہ اور مفتاح اسمعیل سمیت ملزمان پر ایل این جی ریفرنس میں 16 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس میں 16 نومبر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کو کیس کی سماعت جج محمد اعظم نے کی ۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، اْن کے بیٹے عبداللہ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، جون والی صورتحال پھر آسکتی ہے، پاکستانیوںکو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کی طرف سے عالمی وباء کورونا وائرس کے ایس او پیز نظر انداز کیے جانے کی بناء پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس سے بچاؤ […]

مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا،وجہ کیا نکلی؟

سرگودھا (پی این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے اہم کاروائی کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رکن صوبائی اسمبلی رضوان گل کو گرفتار کر لیا گیا یے جن پر اپنی بہن کی جائیداد ہتھیانے کا الزام ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی اینٹی کرپشن نے […]