خواہش ہے پاکستان ایسا ملک بنے جسے قرض کیلئے ہاتھ نہ پھیلائے وزیراعظم عمران خان نے کیا کرنے کا اعلان کر دیا ، بڑی خوشخبری

حسن ابدال (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ پاکستان وہ ملک بنے جسے کبھی کسے کے آگے قرضوں کے لیے ہاتھ پھیلانا نہ پڑے،بد قسمتی سے ہم نے انگریز کے دیے گئے ریلوے نظام کو ترقی نہیں دی،بین […]

پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والے بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کو جیل بھیج دیا گیا‎

اسلا م آباد(پی این آئی)پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والے بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کو 14دن کےجسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ بھارتی نیوز رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پرانے مقدمہ میں گرفتاری بھارتی صحافی کو عدالت پیش یا گیا ، عدالت میں ارنب گوسوامی […]

میں بلیک میل ہوتا ہوں نہ دباو میں آتا ہوں، عوام کے مسائل کے حل کے لیے میکانزم تیار کر لیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)میں بلیک میل ہوتا ہوں نہ دباو میں آتا ہوں، عوام کے مسائل کے حل کے لیے میکانزم تیار کر لیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانہ سے خطاب کرتے […]

اگلے الیکشن میں ان لوگوںکوپارٹی سے فارغ سمجھا جائے، نواز شریف نے لندن میں بیٹھے بیٹھے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی کا کہنا ہے کہ نواز شریف واپس نہیں آ رہے۔اگر نواز شریف نے واپس آنا ہوتا تو وہ یہ بیانات دے رہے ہوتے جو اب دے رہے ہیں۔میاں نواز شریف نے دو دن قبل شیر جوان فورس سے خطاب […]

اگلا الیکشن کیسے جیتیں گے؟ وزیراعظم عمران خان نے حکمت عملی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے بلیک میل کررہی ہے،2 سالوں معیشت ٹھیک کردی اب عوامی مسائل حل کریں گے، مہنگائی پر قابو پانے کیلئے میکانزم تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

ہمارا معاہدہ حکومت کے ساتھ کھانا کھانے کا نہیں ، ق لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا دھچکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر طارق بشیرچیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کو ووٹ کھانا کھانے کیلئے نہیں دیا تھا، حکومت کے ساتھ ایک معاہدہ ہوا تھا، ہماری شرائط اور تحفظات دور نہیں کیے گئے، ایک […]

حکومت نواز شریف کا مفرور اور اشتہاری ہونے کا کیس برطانیہ کے سامنے رکھ رہی ہے ‘ زلفی بخاری کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی اور نیشنل ٹورزم بورڈ کے چیئرمین سید زلفی بخاری نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کا مفرور اور اشتہاری ہونے کا کیس برطانیہ کے سامنے رکھ رہی ہے اور ان کی واپسی میں کتنا وقت لگتا ہے […]

کھڑی شریف میں 6 نومبر کو تکمیل پاکستان کنونشن کی تیاریوں کا آغاز ثابت کریں گےکہ کھڑی شریف میں مسلم کانفرنس کا گڑھ ہے ، ظفر معروف

مظفرآباد(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام نیلم،دھیرکوٹ،کھاوڑہ،باغ،کوٹلہ کے شاندار کنونشنوں کے بعد اب 6نومبر بروز جمعتہ المبارک کھڑی شریف میں تکمیل پاکستان کنونشن منعقد کیاجائے گا جس کی تیاریوں کا آغاز کردیاگیا ہے۔کھڑی شریف میں تیاریاں زور وشور سے […]

پاکستان پر ڈالروں کی بارش، ایشائی ترقیاتی بینک نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو 10 ارب ڈالرز کے فنڈز فراہمی کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے بہت بڑی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر خسرو بختیار کی جانب سے […]

جمائما گولڈ اسمتھ کا رومینٹک پراجیکٹ، بالآخر اعلان ہو گیا

لندن (پی این آئی)جمائما گولڈ اسمتھ کا رومینٹک پراجیکٹ، بالآخر اعلان ہو گیا، برطانوی فلم پروڈیوسرجمائما گولڈ اسمتھ جلد ہی رومینٹک کامیڈی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں فلم سے متعلق اعلان […]

کورونا کی دوسری لہر، حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔وفاق میں نومبر کے دوسرے ہفتے سے چھٹیاں دینے کی تجویز زیر غور ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جب کہ […]