وزیر اعظم عمران خان کہاں نماز پڑھ رہے ہیں؟مقام کاپتہ چل گیا، تصویر تیزی سے وائرل،تحریرکو خوب پذیرائی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک بہترین تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ وزیراعظم ہائوس کے باغ میں پرفضا ماحول میں نماز کی ادائیگی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی […]

ایف آئی اے کا پنجاب اور سندھ پولیس سے معاہدہ، کن افراد کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کر لیا گیا ؟

کراچی(پی این آئی)ایف آئی اے کا پنجاب اور سندھ پولیس سے معاہدہ، کن افراد کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کر لیا گیا ؟فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے منی لانڈرنگ کے تدارک کیلئے دی گئی تجاویز کی روشنی میں وفاقی […]

ایف آئی اے کے اختیارات میں اضافہ پنجاب اور سندھ پولیس کے ساتھ معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(پی این آئی) ایف آئی اے کے اختیارات میں اضافہ، پنجاب اور سندھ پولیس کے ساتھ معاہدے پر دستخط۔ منی لانڈرنگ روکنے کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اختیارات میں اضافہ ہوگیا ، انسداد منی لانڈرنگ کے لیے پنجاب اور سندھ پولیس کے […]

’’مسلم رہنما میثاق جمہوری اقدارقبول کرلیں‘‘صدرمیکرون کا فرانسیسی مسلم رہنمائوں کوالٹی میٹم

پیرس (پی این آئی )فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے مسلم رہنماں کو 15 روز کا الٹی میٹم دیا ہے کہ وہ فرانس میں بنیاد پرستی کو کو روکنے کے لیے میثاقِ جمہوری اقدارکو قبول کرلیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر کی جانب سے یہ الٹی میٹم […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، فی لیٹر کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے

عمان (پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، فی لیٹر کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے، سلطنت عمان میں آئل پرائس میں اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی مرکنٹائل ایکسچینج نے کہا ہے کہ عمان میں آئل کی قیمت 44.37 امریکی ڈالرز تک […]

دنیا کا سب سے بڑا چارٹر آف ہیومن رائٹس قرآن پاک ہے

لاہور(پی این آئی) ہر مسلمان نبی کریم ﷺ سے جذباتی وابستگی رکھتا ہے،نبی کریم ﷺ سے محبت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے اور اس وقت جبکہ مغرب کے رویے سے تمام دنیا کے مسلمان دل شکستہ ہیں مغرب کو یہ پیغام دینا ازحد ضروری ہے […]

سینئر ن لیگی لیڈرکی طبیعت بگڑ گئی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق ن لیگی ایم اپی اے وپارلیمانی سیکرٹری چوہدری سرفراز افضل عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد ہنگامی بنیادوں پر راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ،اینٹی کریشن کے تحقیقاتی افسر زاہد ظہور […]

کے الیکٹرک کا ستیاناس کس نے کیا؟گردشی قرضہ دو سال میں 900 ارب روپےسے بڑھ کر 2200 یا 2400 ارب روپےہوگیا

اسلام آباد (این این آئی) پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ماہانہ بنیاد پر محکمانہ آڈٹ کمیٹی کا اجلاس بلانے اور رقوم کی جلد ریکوری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے منصوبے شروع کرنے سے پہلے پرانے منصوبوں پر توجہ دی جائے جبکہ خواجہ آصف […]

خالد مقبول صدیقی کا بھارتی پاسپورٹ پر امریکا کا سفر ، بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کیا کام کرتے رہے؟ سینئر رہنما کا حیران کن دعویٰ ‎

کراچی (پی این آئی )پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بہادر آباد مرکز را کے پیسوں سے بنا ہے ، جو نام، جھنڈا، نشان بانی متحدہ کے استعمال میں ہے وہی ایم کیو ایم پاکستان کر رہی […]

مشیر خزانہ نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی، پاکستان کی آمدنی اخراجات سے بڑھ گئی ہے، اب قرضے کی ضرورت نہیں رہی

اسلام آباد (پی این آئی)مشیر خزانہ نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی، پاکستان کی آمدنی اخراجات سے بڑھ گئی ہے، اب قرضے کی ضرورت نہیں رہی، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرض کی ضرورت نہیں رہی، پاکستان کی […]

تسبیحات بلاناغہ ضروری، پروفیسر احمد رفیق اختر کی قیمتی باتیں

*اللہ تعالٰی کو سب سے زیادہ ” وفا” پسند ہے ۔۔۔۔یہ نہیں کہ آج پڑھا اور کل ناغہ کر لیا۔۔۔۔وہ پوچھے گا ضرور کہ آج مجھ سے کیا چیز ؛ تمہیں زیادہ اہم لگی؛ کہ تم نے ناغہ کر لیا۔ اس لیے میں چاہتا ہوں […]