پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

میر پور خاص (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق میر پور خاص سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔بتایا گیا ہے […]

موجودہ ملکی صورتحال کی اصل ذمہ دار تحریک انصاف حکومت ہے یا پچھلی حکومتیں؟ تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں تحریک انصاف کی حکومت موجودہ معاشی بحران کی ذمے دار قرار، سروے کے دوران 46 فیصد نے ملک کے خراب معاشی حالات کا ذمہ دار موجودہ حکومت کی پالیسیز تو 37 فیصد نے پچھلی حکومتوں […]

ایف بی آر نےرواں مالی سال جولائی تانومبر ہدف سے زائد ریونیو حاصل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1688ارب روپے کانیٹ ریوینیو حاصل کیا ہےجبکہ مقر ر کردہ ہدف 1669 ارب روپے تھا۔ پچھلے سال ان پانچ ماہ میں 1623 ارب رو پےنیٹ ریونیو حاصل کیا گیاتھا۔ […]

وزیراعظم کے انٹرویو سے پہلے اور بعد میں کیا ہوا؟ منصور علی خان کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان اپنے سب سے بڑے ناقدسینئر صحافی منصورعلی خان کوانٹرویو دینے کے لیے کیوں راضی ہوئے،انٹرویو کے پہلے اور بعدمیں کیا ہوا؟منصورعلی خان نیسب کچھ بتا دیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں […]

پنجگور میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

پنجگور ( پی این آئی) پنجگور میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی نے مہم کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈی ایچ او پنجگور ڈاکٹر عابد بلوچ اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ ڈاکٹر بہناز بلوچ […]

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ڈھائی سال سے جنوبی اضلاع کو کوئی ترجیح نہیں دی، پاکستان تحریک انصاف وانا کے رہنماؤں کا شکوہ

وانا (قسمت اللہ وزیر) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈھائی سال سے صوبہ میں حکومت کر رہے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے جنوبی اضلاع کو کوئی ترجیح نہیں دی، پاکستان تحریک انصاف وانا کے سینئر رہنماوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان تحریک انصاف حکومت کی صلاحیت […]

پاکستانی خواجہ سرا نایاب علی نےکون سے کارنامے کی بنیاد پر ہیرو ایشیا ایوارڈ اپنے نام کر لیا؟؟؟

بنکاک (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ خواجہ سرا نایاب علی نے ہیرو ایشیا ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔نایاب علی کو ہیرو ایشیا ایوارڈ ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے حقوق کے لیے خدمات انجام دینے پر دیا گیا، ایوارڈ دینے کی تقریب تھائی لینڈ کے دارالحکومت […]

ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے ایف بی آر کے انقلابی اقدامات

وزیر اعظم پاکستان اور معاون خصوصی برائے ریونیو کے ویثرن کو عمل جامہ پہناتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے انقلابی اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ ان اقدامات کی بدولت ٹیکس گزاروں کو ٹیکس قوانین کی تعمیل میں آسانی […]

وانا کے علاقہ کلوتائی کے لوگوں نے پختگی سڑک کی منظوری کرنے کے لیے وانا ٹواعظم ورسک شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ضلع جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ کلوتائی کے لوگوں نے پختگی سڑک کی منظوری کرنے کیلئے وانا ٹو اعظم ورسک شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ احتجاج میں ملک بسم اللہ وزیر ،کریم خان خان وزیر […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک مرتبہ پھر ملتوی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وبا کی دوسری لہر کی شدت کے باعث پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن سے متعلق بڑا فیصلہ کیا […]

وہ سرکاری ادارہ جس کے ساڑھے چار ہزار ملازمین کو برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان سٹیل ملز کے 4 ہزار544 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ترجمان سٹیل ملز کے مطابق پے گروپ 2، 3، 4 اور جے اوز کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ منیجر اور ڈویژنل منیجر کو بھی برطرف کردیا […]