وفاقی کابینہ نے گریڈ 1 تا16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی اصولی منظوری دیدی، صوبائی ملازمین کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے گریڈ ایک تا 16 کے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی اصولی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اداروں کے ملازمین کے معاملات صوبوں کو خود دیکھناہوں گے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت […]

احتساب عدالتوں کے قیام میں کیا پیش رفت ہے؟ سپریم کورٹ نے وزارت قانون سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وزارت قانون سے احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔منگل کو سپریم کورٹ نے کہا کہ سیکرٹری قانون بھی رپورٹ کے ہمراہ ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔سپریم کورٹ نے رپورٹ جعلی بینک اکانٹس کیس کے […]

پاکستان میں چینی کورونا ویکسین شدید بیماری والے مریضوں میں 100 فیصد کامیاب قرار دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چین سے پاکستان کو عطیے میں ملنے والی ویکسین شدید مرض کی صورت میں 100 فیصد نتائج دے رہی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی چینی ویکسین ٹرائلز میں […]

دنیا میں کونسا وائرس آنیوالا ہے اور اس کی علامات کیا ہوں گی؟ بل گیٹس کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے 2015ءمیں کورونا وائرس کی پیش گوئی کی تھی جو بالکل درست ثابت ہوئی۔ اب انہوں نے دو مزید بڑی آفات کے متعلق دنیا کو خبردار کر دیا ہے جو ممکنہ طورپر کورونا وائرس کی وباءسے بھی […]

صوبائی حکومت نے چین سے براہ راست کروڑوں کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کرونا وبا پر قابو پانے کے لیے چائنا سے ویکسین کے 2 کروڑ ڈوز خرید کرے گی۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا چین کے چین کے کانسل جنرل لی بیجن سے ملاقات میں اتفاق رائے ہوگیا۔ چائنیز […]

پاک فوج ، پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے ملنے والی ویکسین سے دستبردار ہو گئی، سب سے پہلے پاکستانی فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کا حق ہے، پہلے انہیں لگائی جائے

راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کی جانب سے قوم کیلئے جذبہ ایثار، افواج پاکستان نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے ملنے والی انسداد کورونا ویکسین قومی مہم کے لئے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ […]

نواز شریف کے ترجمان سابق گورنر محمد زبیر کی فیملی کو ویکسین لگانے پر حکومت نے ایکشن لے لیا

کراچی(آئی این پی) سابق گورنر محمد زبیر کی فیملی کو ویکسین لگانے پر حکومت کا ایکشن لے لیا، تفصیل کے مطابق نوازشریف کے تر جمان محمد زبیر کی فیملی کو کورونا ویکسین لگادی گئی جب کہ ضوابط کی خلاف ورزی پر ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انیلہ […]

نواز شریف کے ترجمان سابق گورنر محمد زبیر کی فیملی کو ویکسین لگانے پر حکومت نے ایکشن لے لیا

کراچی(آئی این پی) سابق گورنر محمد زبیر کی فیملی کو ویکسین لگانے پر حکومت کا ایکشن لے لیا، تفصیل کے مطابق نوازشریف کے تر جمان محمد زبیر کی فیملی کو کورونا ویکسین لگادی گئی جب کہ ضوابط کی خلاف ورزی پر ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انیلہ […]

ہر ہفتے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم قرار، 30فیصد سرکاری ملازمین کو حاضری کی ہدایت،باقی گھر سے کام کریں

ابوظہبی (پی این آئی) امارت ابوظبی کی حکومت نے سرکاری ملازمین پر ہر ہفتے کووِڈ-19 کا ٹیسٹ کرانے کی پابندی لازمی قرار دے دی ہے اور دفاتر میں صرف 30 فی صد ملازمین کو حاضرہونے کی ہدایت کی ہے۔ابوظبی کے میڈیا دفتر نے ایک ٹویٹ […]

دنیا سے کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ ہونے میں مزید کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تشویش پھیلا دی

نیویارک(پی این آئی) دنیا کو کورونا وائرس کی ویکسین کا انتظار تھا کہ ویکسین آئے اور اس موذی وباءسے دنیا کو نجات ملے۔ اب ویکسین بھی آ چکی ہے مگر اس کے مکمل خاتمے کے متعلق سائنسدانوں کی طرف سے پریشان کن انکشاف بھی سامنے […]

اسلامی ملک میں کورونا سے اتنے لوگ مرنے لگے کہ قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے لگی

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا میں کورونا سے ہونے والی اموات بڑھنے پر قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے لگی۔انڈونیشیا میں اب تک کورونا سے 80 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔جکارتہ میں نئی قبروں کیلئے جگہ بنائی جارہی ہے۔ادھر امریکا میں نئیکورونا کیسزاوراسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں کی […]