چینی ویکسین کتنے سال کی عمر کے افراد اور کن خواتین کو نہیں لگائی جاسکتی؟ وزارت صحت نے تشویشناک تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد(این این آئی) وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی چینی ویکسین سائنو فارم 60سال سے زائد عمر کے افراد کو نہیں لگائی جاسکتی۔وزارت صحت کے حکام کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل […]

پی ٹی آئی، سینیٹ ٹکٹ انٹرویو کر کے جاری کرنے کا فیصلہ، پیسہ چلانے والوں کی حوصلہ شکنی کریں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پیسہ استعمال کرنے والوں کی ہر طرح سے حوصلہ شکنی کریں گے۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں […]

برطانوی ماہرین نے سنسنی پھیلا دی، کورونا وائرس کی نئی قسم ارتقاء کے بعد مزید خطرناک ہوگئی

لندن (این این آئی)برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے ارتقاء کے بعد مزید طاقتور ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ قسم انسانی جسم میں موجود اینٹی باڈیز کودھوکا دے کر مدافعتی نظام میں داخل […]

وزیراعظم نے کورونا ویکسی نیشن مہم کا باضابطہ آغاز کردیا، کورونا ویکسین سب سے پہلے طبی عملے کو لگائی جائے گی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین سب سے پہلے طبی عملے کو لگائی جائے گی،دوسرے مرحلے میں ان افراد کو ویکسین دی جائے گی جنہیں کورونا سے […]

ناموس رسالت ﷺ کا مسئلہ مسلم امہ کومتحد ہوکر پریشر سے حل کروانا ہے، وزیراعظم عمران خان پورے عالم اسلام کی آواز بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ناموس رسالت ﷺ کا مسئلہ مسلم امہ کومتحد ہوکر پریشر سے حل کروانا ہے، مغرب کو نہیں پتا ہم نبی پاک ﷺ سے ہر چیز سے بڑھ کر محبت کرتے ہیں، فرانس میں […]

کورونا ویکسین کے سائیڈ ایفکٹس بھی ہیں، ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے، وزیر صحت نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی شخص یا کورونا مریض کو زبردستی ویکسین نہیں لگائی جا سکتی, ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے گا ۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے […]

وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی اسمبلی کی نئی عمارت کے افتتاح کی دعوت قبول کرلی، وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کی اعلیٰ قیادت کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم نے چوہدری شجاعت […]

کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آنے لگی، سرکاری دفاتر میں 50فیصد ملازمین کی حاضری اور 50فیصد گھر سے کام کرے، حکومت نے کورونا ایس او پیز جاری کر دیئے

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آنے کے بعد سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے نئے ایس او پیز کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے […]

ننھے بچے کورونا سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ کورونا کی شکار حاملہ خواتین اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل کرسکتی ہیں، زبردست رپورٹ آ گئی

نیویارک (این این آئی)کووڈ 19 سے متاثر حاملہ خواتین ممکنہ طور پر اس وبائی مرض سے لڑنے کی صلاحیت اپنے بچوں میں منتقل کرسکتی ہیں۔یہ عندیہ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔طبی جریدے جاما پیڈیا ٹرکس میں شائع تحقیق میں حال ہی میں ماں […]

وہ ملک جہاں کرونا وائرس تھم نہ سکا، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی

لندن (پی این آئی) کورونا وبا کے باعث برطانیہ میں مزید 1200 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانیہ میں کورونا وبا سے مجموعی طور پر ہلاکتیں ایک لاکھ 5 ہزار 500 سے زائد ہوچکی ہیں، 37 لاکھ 96 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔امریکا میں کورونا مریضوں […]

پاکستان کا پہلا صوبہ جہاں بدھ سے کورونا ویکسین لگانے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے بدھ سے صوبے میں کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کوروناویکسین کل شام یا منگل کی صبح پہنچنے کا امکان ہے ، جس کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے بدھ سے صوبے […]