پی سی بی کا کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) پی سی بی نے کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلئے مختلف کمپنیز سے رابطے کیے جارہے ہیں، ویکسین لگائے جانے کے بعد کرکٹرز کو بائیوببل کی سختیاں جھیلنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ذرائع کے […]

سائیں سرکار نے ٹڈی دل کی بجائے فنڈز پر’’ڈنڈی‘‘ ماری، انسداد ٹڈی دل کے لیے خریدی گئی گاڑیاں کھلے آسمان تلے سڑ رہی ہیں

کراچی (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدرو رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے گزشتہ روز انسداد ٹڈی دل مہم کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے خریدی گئی گاڑیوں سے متعلق اپنے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا کہ ٹڈی دل مارنے کے بجائے […]

کورونا ویکسین لانے والا طیارہ آئندہ 24 گھنٹے میں چین کے لیے پرواز بھرے گا

اسلام آباد ( آن لائن) کورونا ویکسین لانے کیلئے طیارہ آئندہ 24 گھنٹے میں چین کے لیے پرواز بھرے گا،حکومت پاکستان کی جانب سے ویکسین کی اسلام آباد میں سٹوریج کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ سنٹر نے کورونا ویکسین […]

بڑی خبر آ گئی، کورونا وائرس کے خلاف نئی ویکسین تیار کر لی گئی، 90 فیصد موثر قرار

لندن (این این آئی)کورونا وائرس کے خلاف ایک اور ویکسین تیار کرلی گئی ہے جو ٹرائل کے دوران 90 فیصد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی نوواویکس کی ویکسین کے برطانیہ میں ٹرائل کے دوران 90 فیصد تک مؤثر رہی ہے اور […]

اسرائیل نے کس عرب ملک کے شہریوں کو ویزہ فری آمد و رفت کی اجازت دے دی؟

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) نام نہاد امن معاہدے کو آگے بڑھاتے ہوئے خلیجی ریاست بحرین نے قابض اسرائیل کو ایک نئی سہولت دیتے ہوئے صہیونیوں کو بغیر ویزہ کے بحرین کے سفر کی اجازت دے دی ہے، دوسری طرف صہیونی ریاست نے بھی بحرینیوں […]

سعودی عرب جانے والے خبردار، سفری پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر کے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعوی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں سے آمد ورفت کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی، اب 31 مارچ کے بجائے 17 مئی 2021 […]

پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرین کیلئے اکٹھے ہونیوالے 1 ارب 16کروڑ سے زائد کے فنڈز استعمال نہیں ہو سکے‘ پنجاب اسمبلی میں انکشاف

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے ایوان میں محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرین کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی مد میں اکٹھے ہونے والے 1 ارب 16کروڑ 55لاکھ روپے […]

بل گیٹس نے دنیا کو ایک اور وبا سے خبردار کر دیا، بل گیٹس نے 2015 میں بھی ایک عالمی وبا کے پھیلائو کا خدشہ جاری کیا تھا

نیویارک(این این آئی) مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اگلی وبا کے لیے تیار رہے اور یہ تیاری جنگی بنیادوں پر ہونی چاہیے۔بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کی جانب سے […]

چین رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کو 5لاکھ کورونا ویکسین فراہم کریگا، سرکاری اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان نے ہمسایہ ملک بھارت کو دہشت گرد ملک قر ا ر دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی پھیلا کر خطے کی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکا ہے، پاکستان کی مسلح افواج بھارتی جنونیت اور مہم جوئی […]

سعودی عرب و امارات کے لیے کڑا وقت، جوبائیڈن نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

واشنگٹن (آن لائن) نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو اربوں ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے کو روک دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خار جہ کی جانب […]

کورونا ویکسین کے ذریعے مائیکروچپ انسانی جسم میں داخل کرنے کا الزام، بل گیٹس نے تنگ آکر بڑا فیصلہ کر لیا

لندن (پی این آئی) مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس بھی کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے خلاف بنائے گئے سازشی مفروضوں سے پریشان ہو گئے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ سوشل میڈیا […]