پاکستان نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کو بھی شکست دیدی، دفاتر میں پچاس فیصد حاضریوں سمیت کئی پابندیاں ختم کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن میں شائقین کی تعداد 20 سے بڑھا کر 50 فیصد کر نے کی اجازت دے دی۔ این سی او سی نے سینما گھر اور مزارات15 […]

کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے لگے، صوبائی دارالحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کے مثبت کیسز سامنے آنے پر صوبائی دارالحکومت کے سات مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جن علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے ان میں جوہر ٹاؤن کے مختلف بلاکس، علامہ […]

کسانوں کا ریل روکو احتجاج کامیاب، بھارت کی کئی ریاستوں میں ایک بھی ٹرین نہ چلی

نئی دہلی(این این آئی)(بھارتی کسانوں کا ریل روکو کے نام سے احتجاج کامیاب ہو گیا، کئی ریاستوں میں ایک بھی ٹرین نہ چلی۔ کسان رہنمائوں نے کہا ہے کہ ووٹ عوام نے دیئے، مودی کام کارپوریٹ کمپنیوں کے لیے کر رہا ہے، یہ کیسی جمہوریت […]

خوش قسمت مسافر، دو ملکوں کے درمیان صرف 13 ڈالر میں فضائی سفر کی پیشکش کر دی گئی؟

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابو ظبی فضائی کمپنی نے امارات اور مصر کے درمیان صرف 13 ڈالر کی ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے کہاہے کہ وہ ابو ظبی سے مصر کے شہر اسکندریہ تک فضائی […]

صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ ، وفاقی حکومت کا صوبائی حکومتوں کو ہدایت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ نے وفاقی حکومت کے مختلف محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں پائے جانے والے فرق کو کم کرنے اورسرکاری ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے 2017کی بنیادی تنخواہوں پر پچیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی جس کا […]

اوور سیز پاکستانی ہوشیار، برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم دریافت ہو گئی

لندن (این این آئی )برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم کو دریافت کیا گیا ہے جس میں ہونے والی میوٹیشنز پریشان کن ثابت ہوسکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایڈنبرگ یونیورسٹی کے محققین نے اس نئی قسم کو دریافت کیا جس کو […]

کورونا وائرس کے بعد عالمی ادارہ صحت نے ایک اور خطرناک وائرس کے پھیلائو کا انکشاف کر دیا

کانگو(پی این آئی) دنیا سے ابھی کورونا وبا کا خطرہ ٹلا نہیں ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے ایک اور خطرناک وائرس ایبولا کی وبا پھوٹنے کا انکشاف کردیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے […]

کس اسلامی ملک نے کورونا ویکسین کے لیے اساتذہ کو ترجیح دے دی ؟

استنبول(شِنہوا) ترکی میں اساتذہ کیلئے نوول کروناوائرس کی ویکسی نیشن کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہو گا۔ترک وزیر تعلیم ضیا سلجوق نے پیر کے روز ملک بھر کے دیہی پرائمری سکولوں میں کلاسوں میں حاضری کے ساتھ دوسرے سمسٹر کا آغاز ہونے کے موقع پر […]

گھر کے بزرگوں کو کر لیں تیار، 65 سال سے زائد بزرگوں کیلئے ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 65 سال اور زائد عمر کے بزرگ شہریوں کیلئے انسداد کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں […]

وزیر تعلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلا م آباد (پی این آئی )وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔مراد راس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر دیے گئے ایک پیغام میں تحریر کیا کہ […]

پاکستان میں کورونا ویکسین دو ہفتے بعد نجی شعبے میں دستیاب ہو گی، قیمت کتنی مقرر؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا ویکسین دو ہفتے بعد نجی شعبے میں دستیاب ہو گی، قیمت کتنی مقرر؟، پاکستان کی نجی لیب نے کورونا ویکسین کی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ کمرشل استعمال کے لیے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ […]