اسرائیل کو تسلیم کیا تو قتل کر دیا جائوں گا، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کاانکشاف

واشنگٹن (پی این آئی) اسرائیلی نژاد امریکی کاروباری شخصیت حائم سابان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا تو انہیں ان کے ہی لوگ قتل کردیں گے۔اسرائیلی اخبار ہاریٹز […]

دبئی کا پاکستانیوں کو ائیر پورٹ پر انٹری دینے سے انکار

کراچی (نیوز ڈیسک) سینکڑوں ‘ملازمت کے متلاشیوں’ کو ویزا کی شرائط پوری نہ کرنے پر ایئرپورٹ پر داخلے سے انکار کردینے کے بعد پاکستانیوں اور بھارتیوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ سیاحوں / وزٹ ویزوں پر ملازمت کی تلاش میں دبئی جانے کے […]

ایک ساتھ 3 چھٹیاں مل گئیں

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری، ایک ساتھ 3 چھٹیاں مل گئیں، عید میلاد النبیﷺ 12 ربیع الاول جمعرات 29 اکتوبر کو ہوگی، جبکہ 30 اور 31 اکتوبر کو ہفتہ وار تعطیل ملے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب […]

مالی خسارے کے ایک اور شاخسانہ، مشرق بعید کے اہم ترین ملک کے لئے پی آئی اے کی فلائیٹ بند کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مالی خسارے کے ایک اور شاخسانہ، مشرق بعید کے اہم ترین ملک کے لئے پی آئی اے کی فلائیٹ بند کر دی گئی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے مالی خسارے کے باعث جاپان کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا یے۔کورونا وائرس اور […]

اسرائیل سے دبئی اور ابوظہبی کے لیے ہفتہ وار کتنی کمرشل اور کارگو پروازوں کا منصوبہ؟ معاہدے پر دستخطوں کی تیاری کر لی گئی

تل ابیب(پی این آئی)اسرائیل سے دبئی اور ابوظہبی کے لیے ہفتہ وار کتنیکمرشل اور کارگو پروازوں کا منصوبہ؟ معاہدے پر دستخطوں کی تیاری کر لی گئی۔اسرائیلی وزارت برائے نقل و حمل نے کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات منگل کو ایک معاہدے پر […]

گوجرانوالہ جلسہ ، غیر ملکی سفرا بھی سرگرم ،رات گئے تک خاموشی سے کیا کام کرتے رہے؟جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تعینات سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل رکن ممالک امریکہ، برطانیہ، روس، چین ،فرانس کے ساتھ ساتھ ترکی ،سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات، ایران بنگلہ دیش ،ملائیشیا اور بھارت سمیت […]

دبئی ایئرپورٹ پر سینکڑوں پاکستانیوں کو کیوں روک لیا گیا؟ دستاویزات میں کیا کمی پائی گئی؟ سفارتخانہ کچھ کر سکتا ہے کہ نہیں؟ جانیئے

دبئی (این این آئی)دبئی میں پاکستان قونصل خانے نے کہا ہے کہ دبئی ایئرپورٹ کے دو مختلف ٹرمینلز پر 304 پاکستانی روک لیے گئے۔پاکستانی قونصل خانہ نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ تمام پاکستانی وزٹ (سیاحتی) ویزا پر دبئی پہنچے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ یہاں […]

11اکتوبر تا 24 اکتوبر دوبارہ لاک ڈائون نافذ کرنے کا اعلان

عمان (پی این آئی) عمان حکومت نے کورونا وباء پھیلنے کے خدشے کے باعث مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے، لاک ڈاؤن کا اطلاق 11اکتوبر تا 24 اکتوبر ہوگا، لاک ڈاؤن کے دوران تمام پبلک و تفریحی مقامات اور ریٹیل سٹورز بند رہیں گے۔ تفصیلات […]

29سے 31اکتوبر تک تین تعطیلات کا اعلان ہو گیا

ابوظہبی (پی این آئی) ایک ساتھ 3 چھٹیاں، متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کیلئے بڑی خوشخبری، 29 اکتوبر کو عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں عام تعطیل، جبکہ 30 اور 31 اکتوبر کو ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے […]

2005کے زلزلہ میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، زلزلے کے پندرہ سال مکمل ہونے پرصدر آزاد کشمیر کا پیغام

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ 2005کے زلزلہ میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمارے دل میں تازہ اور زندہ ہیں اور اس قدرتی آفت کا شکار ہوکر اپنے رب سے ملنے والوں […]

خدا کو گواہ بنا کر حلفاً کہتا ہوں کہ اسلامی دوستوں کے ذریعے کیا کام کیا گیا ؟ شیخ رشید کا تہلکہ انگیز انکشاف

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نواز شریف سے پوچھے جانے والے سوالات کی تعداد 10سے بڑھا کر 30کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا کو گواہ بنا کر حلفاً کہتا ہوں کہ اسلامی دوستوں کے ذریعے حکومت سے بارگین کی کوشش […]