کورونا مریضوں کی نشاندہی کے لیے ذمہ داری کتوں کو سونپ دی گئی، یورپی ملک کا انوکھا فیصلہ

فن لینڈ (پی این آئی)کورونا مریضوں کی نشاندہی کے لیے ذمہ داری کتوں کو سونپ دی گئی، یورپی ملک کا انوکھا فیصلہ، فن لینڈ کے صدر مقام ہیلسنکی کے ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کو سونگھنے والے کتوں کو تعینات کیا جائے گا، تربیت یافتہ کتے […]

ریٹائرمنٹ کیلئے بڑی شرط ختم دبئی میں مقیم پاکستانی سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)دبئی میں ریٹائرمنٹ کا عمل آسان بنا دیا گیا اور کسی درخواست گزار کو اب اپنی درخواست جمع کرانے سے قبل میڈیکل انشورنس حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔العربیہ اردوکے مطابق دبئی میں ریٹائرمنٹ کے تمام عمل کی نگران تنظیم ریٹائراِن دبئینے […]

بینکوں کے ذریعے منی لانڈرنگ کے بڑے نیٹ ورک کا انکشاف، 6 پاکستانی بھی شامل ، خانانی نے عالمی پیمانے پر منی لانڈرنگ کی، اس کے کلائنٹس میں منشیات سے لے کر دہشت گرد تنظیموں تک سب ہی شامل ہیں،رپورٹ

برلن (این این آئی)بینکنگ صنعت سے متعلق ایک خفیہ دستاویزات کی کھیپ پکڑی گئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ کس طرح سے صف اول کے مغربی بینکوں کے ذریعہ بلا روک ٹوک غیر قانونی رقوم کی ترسیلات ہو تی ہیں۔ اس کام میں […]

دواسلامی ممالک جن کے شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کی اجازت مل گئی

یروشلم (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین کے شہریوں کو بھی مسجد اقصیٰ میں نماز ادائیگی کی اجازت ہوگی، اسرائیلی حکومت کے اعلان کے مطابق دونوں خلیجی ممالک اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط ہوں گے، تقریب […]

شادی کی تقریب میں ایس او پیز کی خلاف ورزی ، دولہا گرفتار، مہمانوں پر بھی بھاری جرمانہ لگا دیا گیا

ابوظہبی(این این آئی)کورونا کے دوران شادی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دلہا، اس کے والد اور دلہن کے والد کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ متحدہ عرب امارات میں پیش آیا جہاں گھر میں شادی کی تقریب کی […]

تعلیمی اداروں میں اگر کرونا کیسز رپورٹ ہوئے پھر انہیں 2 ہفتے کیلئے بند کیا جائے گا، اعلان کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرفیو یا لاک ڈاون نافذ نہیں کیا جائے گا، اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں اگر کرونا کیسز رپورٹ ہوئے پھر انہیں 2 ہفتے کیلئے بند کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب […]

کورونا کی دوسری لہر ، ایک ہی دن میں 883 نئے کیسز رپورٹ

متحدہ عرب امارات (پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر ، ایک ہی دن میں 883 نئے کیسز رپورٹ، یو اے ای میں ایک روز کے دوران کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے حکام نے متحدہ عرب امارات […]

ٹیکنالوجی کمپنی ’لاک اینڈ اسٹاک‘ کا طلبہ کی زندگی بہتر بنانے کے لیے پاکستان میں بھی اپنے منصوبے کا آغاز

یو اے ای(پی این آئی)ٹیکنالوجی کمپنی ’لاک اینڈ اسٹاک‘ کا طلبہ کی زندگی بہتر بنانے کے لیے پاکستان میں بھی اپنے منصوبے کا آغاز ،متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیکنالوجی کمپنی ’لاک اینڈ اسٹاک‘ نے طلبہ کی زندگی بہتر بنانے کے لیے پاکستان […]

اسکولز کو کھولتے ہی واپس بند کر دیا گیا، وجہ انتہائی تشویشناک نکلی

دُبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں 30 اگست سے تمام اسکولز کھول دیئے گئے ہیں، جس کے بعد لاکھوں بچے اسکولوں کا رُخ کر رہے ہیں۔ تاہم کچھ اسکولز کے ٹیچرز اور ایڈمنسٹریشن سٹاف کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا […]

سعودی ائر لائن نے غیر ملکی مسافروں کے لیے سفر کی شرائط اور طریق کا اعلان کر دیا، کیا، پروازیں کب شروع ہوں گی؟ جانیئے

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کا سفر کرنے والے غیر ملکی مسافروں کے لیے سعودی ایئرلائنز کی جانب طریق کاور اور ضوابط کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے ساتھ ایس او پیز جاری کیے گئے ہیں۔ ایس او پیز کے تحت سعودی […]

کس اسلامی ملک نے غیر مسلموں کی تمام عبادتگاہیں کھولنے کا اعلان کر دیا؟ کن افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی؟

ابوظہبی (پی این آئی)کس اسلامی ملک نے غیر مسلموں کی تمام عبادتگاہیں کھولنے اعلان کر دیا؟ کن افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی؟ متحدہ عرب امارات نے ابوظہبی میں غیر مسلموں کی تمام عبادت گاہیں کھولنے کا اعلان کیا ہے، تاہم صرف تیس […]