بختاور بھٹو کے ہونے والے شوہر کیا کاروبار کرتے ہیں؟ کہاں پیدا ہوئے اور کتنی تعلیم حاصل کی ؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی سے متعلق اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر کو […]

بیرون ملک روزگار کے خواہشمند تیاری کر لیں، آئندہ دو سال میں حکومت نے لاکھوں افراد کو پاکستان سے باہر روزگار دلانے کا منصوبہ بنا لیا

اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ملک روزگار کے خواہشمند تیاری کر لیں، آئندہ دو سال میں حکومت نے لاکھوں افراد کو پاکستان سے باہر روزگار دلانے کا منصوبہ بنا لیا، حکومت پاکستان نے آئندہ ایک سے دو برس کے دوران بیرون ملک بھیجے جانے والے […]

عمران خان حکومت پر اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بڑھنے لگا، ترسیلات زر میں بے پناہ اضافہ ریکارڈ

جدہ(پی این آئی) دُنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو تحریک انصاف کی حکومت پر اعتماد بڑھ رہا ہے جس کا اندازہ ترسیلات زر میں بے پناہ اضافے سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دُنیا […]

ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر قبضے کی کوشش کا انکشاف ،میرے فلیٹ کی فروخت کا معاہدہ تیارکیا گیا جس پر میرے جعلی دستخط ہیں،ایان علی کا مؤقف

کراچی (این این آئی)کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل ایان علی کے کراچی میں فلیٹ پر جعلی دستاویزات کے ذریعے مبینہ قبضے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ایان علی کا فلیٹ کراچی کے پوش علاقے میں واقع ہے، اس حوالے سے نجی ٹی […]

اکٹھی پانچ چھُٹیوں کی خوشخبری سُنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں مقیم تارکین وطن اور مقامی افراد کے لیے اس بار اکٹھی پانچ چھُٹیوں کی خوش خبری سُنا دی گئی ہے۔ جس کے باعث تفریح اورآرام کو ترستے افراد کی جی بھی کر تسلی ہو سکے گی۔ اماراتی حکومت […]

دنیا کے ٹاپ ٹین محفوظ ترین ممالک میں کتنے اسلامی ممالک شامل ہیں؟ پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین ممالک کا نام بھی فہرست میں آگیا

دُبئی (پی این آئی) سعودی عرب،کویت اور متحدہ عرب امارات کو دُنیا میں امن و امان کی صورت حال اور رات کے وقت اکیلے چہل قدمی کے دوران محفوظ ترین ہونے کے حوالے سے 10 بہترین ممالک میں شامل ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودیہ […]

گستاخانہ خاکوں کے بعد فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ، پاکستان فرانس کی کون کونسی مصنوعات در آمد کرتا ہے؟ تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) فرانس میں دہشت گردانہ واقعات کے بعد فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے آزادی اظہار کے ملکی قوانین اور پیغمبر اسلام کے خاکوں کے بارے میں سخت موقف اختیار کیا۔ اس کے بعد مسلم دنیا میں عوامی سطح پر اور خاص […]

وزیراعظم عمران خان نے اسرائیل سے متعلق ایک بارپھر واضح اور دوٹوک فیصلہ سناد یا، جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں بھارت کو اہمیت دینے کا امریکی طرز عمل خامیوں پر مبنی ہے، مقبوضہ کشمیر پر امریکہ سے دونوں ملکوں کے ساتھ یکساں پالیسی کی توقع ہے، بھارت چین، بنگلا دیش، سری لنکا، […]

پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں ردوبدل ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ آگیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وبا کے باعث اگرچہ معاشی سرگرمیاں خاصی حد تک بحال ہو گئی ہیں، تاہم ابھی تک لاکھوں افراد کئی ماہ کی معاشی پریشانی سے باہر نہیں نکل پائے۔ ہزاروں افراد بے روزگار ہیں اور کئی افراد کی […]

اسرائیل نے ویزے کی شرط ختم کر دی، 90 روز تک قیام کی اجازت دے دی گئی

جراسلم(پی این آئی)اسرائیل نے ویزے کی شرط ختم کر دی، 90 روز تک قیام کی اجازت دے دی گئی،متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد اب بغیر ویزے کے اسرائیل جا سکیں گے۔اماراتی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ و بین الاقوامی […]

ایک اور اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا مزید کتنے ممالک اسرائیل کو قبول کرنا چاہتے ہیں؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سوڈان نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے پر اتفاق کرلیا ،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کی سوڈانی قیادت اور اسرائیلی وزیراعظم سے فون پر گفتگو ہوئی جس کے بعد امریکی صدر نے سوڈان کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے […]