وینا ملک سے شادی کیوں اور کن حالات میں شادی کی؟ سابق شوہر اسد خٹک نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (این این آئی)اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اداکارہ کو راہ راست پر لانے کے لیے ان سے شادی کی مگر ان کی کوششیں رائیگاں گئیں۔اسد خٹک کے شوہر نے ٹوئٹر پر جاری کردہ […]

دبئی، حلال کیساتھ کوشر کھانے بھی دستیاب، دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے ساتھ یہودیوں کیلئے عالی شان ہوٹل کھل گیا

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین پروازوں کی آمد و رفت کے سلسلے کے آغاز کے بعد دبئی کے ریستوران اسرائیلی یہودی سیاحوں کے لیے کوشر کھانوں کی پیشکش کر رہے ہیں۔اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کے […]

سفارت خانے کے کاغذات میں جعلسازی، اسمگلنگ کا نیٹ ورک پکڑا گیا شراب کی اسمگلنگ میں رکن قومی اسمبلی، کلیئرنگ ایجنٹ اور فریٹ سروس کمپنی ملوث

کراچی (آئی این پی)سندھ میں پاکستان کسٹم نے ایک اہم کیس پکڑا ہے جس میں سفارت خانے کے سامان میں جعلسازی کے ذریعے کروڑوں روپے کی شراب کی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔23 اور 24 ستمبر کی شب ماڈل کلکٹریٹ کسٹم نے خفیہ اطلاع ملنے […]

فلائی دبئی کی اسرائیل کے لیے باقاعدہ کمرشل پروازیں شروع، السلام علیکم، آپ بار بار یہاں آئیں، اسرائیلی وزیراعظم نے تاریخی لمحہ قرار دیدیا

دبئی (این این آئی)فلائی دبئی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم ہونے کے بعد پروازوں کا سلسلہ باقاعدہ شروع کر دیا اور پہلی پرواز دبئی سے تل ابیب اور وہاں سے واپس دبئی آگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلائی دبئی […]

عمران خان پاکستان کو مدینہ منورہ کی طرز کی ریاست اسی وقت بنا سکتے ہیں جب قوم بھی اسی راستہ پر چلے، اسرائیل کے معاملہ پر وزیراعظم کے واضح اعلان کے بعد ۔۔۔۔۔ طاہر اشرفی نے پوری بات بتا دی

لاہور( این این آئی)نظریہ پاکستان کا تحفظ ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے ، نظریہ پاکستان ہمیں پاکستان کو مدینہ منورہ کی طرز کی ریاست بنانے کا حکم دیتا ہے، پاک فوج اور ملک کی سلامتی کے اداروں کے خلاف بیانیہ کو پاکستان کی عوام […]

فیکٹریاں اور روزگار کے مواقع بند نہیں کریں گے، کورونا جلسے جلوس سے زیادہ پھیلتا ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کوئی دبائو نہیں، وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ترکی، ایران، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے اچھے تعلقات ہیں اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے کوئی دبا ئونہیں ہے اور اس حوالے سے ہمارے پاس قائد اعظم کے فرمودات موجود […]

اہم اسلامی ملک جہاں کئی ماہ بعد نمازِ جمعہ کے اجتماعات پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی مساجد میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر عائد پابندی ختم۔ خلیجی خبر رساں ادارے خلیج ٹائمز کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ملک کی مساجد میں نماز جمعہ کے اجتماعات کے […]

پاکستان کو 16 ممالک نے قرضوں میں بڑاریلیف دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کو جی 20 ممالک کے گروپ سے قرضوں کی ادائیگی میں 800ملین ڈالر کا ریلیف مل گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق گذشتہ 7 ماہ کے دوران 14ممالک نے پاکستان کے ساتھ اسے قرض کی واپسی میں رعایت دینے کے معاہدے کیے […]

یکم سے 3 دسمبر تک عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات(پی این آئی)یکم سے 3 دسمبر تک عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، متحدہ عرب امارات کی حکومت نے مملکت کے قومی دن اور یوم شہداء کے موقع پر تین دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ اتوار کے روز […]

یکم رمضان کب ہوگا، عید الفطر کب ہو گی؟ اہم اسلامی ملک نے ممکنہ تاریخوں کا اعلان کر دیا

دُبئی(پی این آئی ) متحدہ عرب امارات ایک اسلامی اقدار وروایات پر عمل کرنے والا ملک ہے۔ جہاں پر تمام اسلامی تہوار بہت جوش و خروش سے منائے جاتے ہیں اور رمضان المبارک کی حُرمت پر بھی سختی سے عمل کرایا جاتا ہے۔امارات میں مقیم […]

کسی بھی طرح نوکری بچائیں، پاکستان واپس نہ آئیں،اسٹیٹ بینک نے پاکستانی تارکین وطن کی واپسی کے خطرے سے آگاہ کردیا

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم کارکنوں کی زبردستی وطن واپسی پر انتباہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ اقدام ملکی معیشت کے لیے سنگین مسائل پیدا کرسکتا ہے اور حکومت سے صورتحال سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی […]