عمرہ زائرین کے لئے فلائٹس کب شروع کر دی جائیں گی؟ سعودی سفیر نے وفاقی وزیر سے ملاقات میں انکشاف کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے وفاقی وزیر برائے ہو ابازی غلام سرور خان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات میں ایوی ایشن کے […]

ایمرٹس ائر لائن نے اپنے مسافروں کو پر کشش مراعات کی پیش کش کر دی

اسلام آباد(این این آئی)ایمریٹس دبئی کے سفر پر اپنے مائی ایمریٹس پاس کی خصوصی آفر سال 2021 میں مزید سہولیات کے ساتھ دوبارہ پیش کررہا ہے۔ اس خصوصی آفر کی بدولت ایمریٹس بورڈنگ پاس ممبرشپ کارڈ میں تبدیل ہوجاتا ہے جس میں صارفین متحدہ عرب […]

24 ملکوں کی فہرست جاری کر دی گئی، ان ملکوں سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی ہو گا ؟

اسلام آباد(پی این آئی)24 ملکوں کی فہرست جاری کر دی گئی، ان ملکوں سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی ہو گا ؟پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی پروازوں کے لیے نئے ایس او پیز جاری […]

سال 2021کی پہلی سرکاری تعطیل کب ہو گی؟ وزارت داخلہ نے تفصیلات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی) سال 2021 کی تعطیلات کی تفصیلات جاری کر دی گئیں، اگلے سال پہلی عام تعطیل 5 فروری یوم کشمیر کو ہوگی، عید الفطر 14 مئی جبکہ عید الاضحیٰ 21 جولائی کو ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے […]

کون سی اداکارہ نیوائیر پارٹی میں 15 منٹ کی شرکت کیلئے 4 کروڑ روپے معاوضہ وصول کرے گی؟

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈاداکارہ و ماڈل اروشی روتیلا نیوائیر پارٹی میں 15 منٹ کی شرکت کیلئے 4 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کریں گی۔26 سالہ اداکارہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں سال نو کی تقریب میں 15 منٹ شرکت کریں گی […]

یکم جنوری کو سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں سال نو کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی حکومت نے یکم جنوری 2021 کو سال نو کی پہلی سرکاری چھٹی دینے کا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار کی منتقلی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، نومنتخب امریکی صدر نے الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اعلان کیاہے کہ وہ اور ان کی ٹیم بیرون ملک امریکی افواج کی تعداد، محکمہ دفاع اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کو مختص مالی مالی بجٹ کے بارے میں جاننا چاہتی ہے تاکہ وہ شبہات […]

پاک سعودی تعلقات معمول پر آ گئے، سعودی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہو ئی ہے ۔سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ جنوری میں پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کے ہمراہ سعودی کمپنیوں کے سربراہان اور […]

یو اے ای ویزے کی مدت میں بنا کسی اضافی فیس کے توسیع کر دی گئی

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سیاحتی ویزے پر آئے افراد کے ویزے کی مدت میں توسیع کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو کرونا ویکسین لگا دی گئی، سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا؟

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے ملک میں کرونا ویکسین لگائے جانے کے عمل میں مملکت کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو بھی ویکسین کی خوراک دی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق […]

امریکا نے ایران کو کورونا ویکسین خریداری کے لیے فنڈز ٹرانسفر کی اجازت دے دی

واشنگٹن (این این آئی )مریکا نے ایران کو کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے فنڈز ٹرانسفر کی اجازت دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سینٹرل بینک کے سربراہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ امریکا نے ایران کو دیگر ممالک سے کورونا ویکسین خریدنے […]