نجی اسکولوں کی تنظیم نے اپنے فیصلے کا اعلان کر دیا، پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں توسیع مسترد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کی جانب سے پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں توسیع مسترد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنما کاشف مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے اور نئے وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد اہم فیصلہ لے لیا ہے، جس کے تحت فی الحال آن کیمپسز تعلیم کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اماراتی وزارت تعلیم […]

پاکستانی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کا اعتراف، پاکستان دنیا کی کتنی بڑی فوجی قوت بن گیا؟ ایک سال میں کن کن ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا؟ تفصیلی رپورٹ جاری

گلوبل فائر پاورکی رپورٹ کراچی(این این آئی) فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا، ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کی طاقت میں اضافہ ہوا ہے۔گلوبل فائر پاور کی جانب سے سال 2021 کیلئے جاری کی […]

تحریک انصاف حکومت کا شاندار اقدام، اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں50 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کی غرض سے مقیم ہیں، جنہیں بہت سے مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بعد دُبئی کے حکمران شیخ بن راشد المکتوم سمیت شاہی خاندان کے 7 افراد کو’ ’تلور ‘‘کے شکار کی اجازت ، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے افراد کو تلور کے شکار کی خصوصی اجازت دیدی ہے۔ جن شخصیات کو یہ اجازت نامے جاری کئے گئے ہیں ان میں دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد بھی شامل […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جنوبی پنجاب میں شکار کرینگے سکیورٹی کیلئے 280 رینجرز اہلکار تعینات کرنے کی منظوری 500 سعودی سکیورٹی اہلکار بھی ہمراہ ہونگے

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کابینہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پنجاب کے دوران سکیورٹی کے لئے رینجرز کے 280اہلکار تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ روزنامہ جنگ میں آصف محمود کی شائع خبر کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان […]

چینی دوا ساز کمپنی سائنوفارم کی کووِڈ 19 کی ویکسین ہنگامی استعمال کیلئے منظوری دیدی گئی

عمان (این این آئی ) اردن نے چین کی دوا ساز کمپنی سائنوفارم کی تیار کردہ کووِڈ 19 کی ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے پہلے اردنی حکومت نے امریکی کمپنی فائزر کی جرمن کمپنی بائیواین ٹیک کے اشتراک سے […]

ہسپتال کے باہر زمین دھنس گئی، کووڈ 19کے مریضوں کا ہنگامی اخراج

روم(آئی این پی)اٹلی میں ایک اسپتال کے باہر زمین اچانک دھنس گئی اور ایک گہرا گڑھا پڑ گیا، اسپتال میں موجود کووڈ مریضوں کو ہنگامی طور پر اسپتال سے باہر نکالا گیا۔یہ واقعہ اٹلی کے شہر نیپلز میں پیش آیا جہاں صبح 6 بجے کے […]

کورونا کے نئے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، 24 گھنٹوں کے دوران تین ہزارمریض رپورٹ

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کی وزارت صحت پورے ملک میں کورونا ویکسین کی قومی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 53 ہزار 859 افراد نے کورونا ویکسین کی خوراک لی ہے، جس کے نتیجے میں امارات […]

بیرون ملک پاکستانیوں کا وزیراعظم عمران خان پر اعتماد، پاکستان پر ڈالروں کی بارش، نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ریاض(پی این آئی) دُنیا بھر میں اس وقت کورونا کی وبا کی وجہ سے معاشی حالات خراب ہیں، تاہم دیگر ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلسل چھ ماہ تک ماہانہ […]

ایک اور اسلامی ملک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے معاہدے پردستخط کردیئے

خرطوم(آئی این پی )سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے معاہدے پر دستخط کردیے ۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈانی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے امریکا […]