نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی ضمانت منظور کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کی جانب سے عام آدمی پارٹی کے رہنما […]
امریکا کے سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے میں حصہ نہیں […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکا کے سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے چینی ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور متعددکمپنیوں پر پاکستان کے جوہری میزائل پروگرام کو مواد فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں پُراسرار بخار سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ احمد آباد سے بھارتی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 5 سال سے 50 سال تک کے افراد شامل ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق بارشوں کے بعد دیگر بیماریوں […]
لندن(پی این آئی) برطانوی حکومت نے اردنی شہریوں کیلئے الیکٹرانک ویزا سروس منسوخ کر دی۔ جو چند ماہ قبل ہی شروع کی گئی تھی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اب کوئی بھی اردنی شہری برطانیہ آنے کے خواہشمند کو روایتی طریقے سے سفارتخانے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)جرمنی میں دریا پر بنا پل گرگیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔جرمن حکام کے مطابق ڈریسڈن شہر میں دریا پر بنے پل کا 10میٹر لمبا حصہ آج صبح دریا میں جا گرا، گرنے والا پل پیدل […]
ڈاکار(پی این آئی) سینیگال کے ساحل سے محض 4 کلومیٹر دور کشتی الٹنے سے 26 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ڈوبنے والے چار افراد کو بچا لیا گیا، باقی کی تلاش جاری ہے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق لکڑی سے بنی کشتی پر سو […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرک الٹنے سے ٹرک میں سوار 7 مزدور ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گوڈا واڑھی میں پیش آیا جہاں ایک ٹرک ڈرائیور کے کنٹرول سے نکل جانے کے باعث الٹ […]
برطانیہ میں طلبہ کو سڑک پار کرتے وقت موبائل فون کے استعمال سے روکنے کی مہم شروع کردی گئی۔ انشورنس کمپنی سروے کے مطابق برطانیہ میں 12 سے 15 برس کے 95 فیصد بچوں کے پاس موبائل فون ہیں۔سروے کے مطابق 84 فیصد نے سڑک […]
امریکی ریاست جارجیا کے ایئرپورٹ پر دو طیارے ٹکرا گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اٹلانٹا ایئرپورٹ کے رن وے پر امریکی ایئر لائن کے دو طیارے آپس میں ٹکرائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹوکیو جانے والا طیارہ رن وے پر ٹیکسی کے دوران لوزیانا جانے والے […]
اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ نے اپنی جیلوں میں ہجوم کم کرنے کیلئے ہزاروں قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انگلینڈ اور ویلز کی جیلوں میں قید افراد کی تعداد اب تک کی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، اسی وجہ سے […]