نئی دہلی،کولمبو(پی این آئی) بھارت اورسری لنکا نے عالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس کی بڑھتی تباہ کاریوں سے نمٹنے کےلئے حفظ ماتقدم کے طور پر پورے ملک میں کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے قوم […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ہفتے کے روز سے ذرائع آمد و رفت بند کر دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے ہفتے کے روز سے ملک کے اندر تمام قسم کے عوامی آمد و رفت کے ذرائع بند کرنے کا […]
ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کل نماز جمعہ نہیں ہوگی بلکہ ظہر کی اذان دی جائے گی اور تمام لوگ اپنے گھروں میں نمازِ ظہر اداکریں گے۔ وزارت اسلامی امور نے […]
تہران (پی این آئی) ایران میں کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے زہریلی شراب پینے سے جمعرات کے روز 65 مزید ہلاکتیں ہوگئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2 ہفتوں کے دوران 180 ہوگئی ہے۔ایران میں کرونا وائرس پھیلا تو یہ افواہ اڑ […]
تاشقند(پی این آئی) دنیا کی امیر ترین شہزادی کو کرپشن کے جرم میں 13سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ ازبکستان کی شہزادی گلنار کریمووا ہیں جن پر 1ارب 70کروڑ پاؤنڈ (تقریباً3کھرب14ارب 48کروڑ روپے)کرپشن کا الزام تھا جس پر […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کورونا وائرس بحران پر تعاون کے لیے جی20 کا ہنگامی اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا اعلان کر دیا۔سعودی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب جی 20 کے رکن ممالک کے ساتھ […]
ریاض (پی این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں جاری کورونا وائرس کے وباء کے حوالے سے سعودی عوام سے خطاب کیا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عوام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کی […]
بیجنگ(پی این آئی) چین نے ووہان میں کورونا وائرس کی وباءپھوٹنے کے بعد جس قدر سخت اقدامات کیے ان پر ابتداءمیں تو عالمی سطح پر تنقید کی گئی لیکن انہی اقدامات کے طفیل چین نے حیران کن طریقے سے اس موذی وباءکو شکست دی اور […]
انقرہ (نیوزڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے ملک میں کرونا کی وجہ سے ہونے والے معاشی نقصانات کا ازالہ کرنے کیلئے ساڑھے 15 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔بدھ کے روز ترکی میں صدر رجب طیب اردگان کی صدارت میں اہم […]
روم (پی این آئی) اٹلی کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا، یورپی ملکی میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی ہلاکت کی تعداد 3 ہزار 405 ہوگئی، چین میں 3 ہزار 245 افراد ہلاک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں […]
نئی دہلی (پی این آئی) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگانے والے بھارت میں کرفیو لگ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22مارچ کو اتوار کے […]