خلائی مخلوق کے جہاز پر حملہ، چونکا دینے والی ویڈیو وائرل ،دیکھیں

برطانوی میڈیا ایک چونکا دینے والی ویڈیو منظر عام پر لایا ہے، جس میں افغانستان کے آسمان پر اُڑتے ایک مبینہ خلائی مخلوق کے جہاز کو میزائل سے نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے، لیکن حیران کن طور پر میزائل ٹکرانے کے باوجود اس خلائی مخلوق […]

مس یونیورس2024 کا ٹائٹل کس نے جیت لیا؟

مس یونیورس 2024 کا ٹائٹل ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیا۔ مقابلہ حسن میں مختلف ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی، مقابلے کا آغاز جمعرات کو ہوا تھا جس کے بعد 120 حسیناؤں میں سے 30 کو شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔بعدا زاں پانچ فائنل […]

انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند، کرفیو نافذ کر دیا گیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے دوران حالات کشیدہ ہوگئے ہیں اور حکام نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرکے غیرمعینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے جبکہ مظاہرین کی جانب سے سیاست دانوں کے گھروں […]

اپوزیشن اہلکار نے الیکشن کمیشن کے سربراہ پر سیاہی پھینک دی

اسلام آباد(پی این آئی)جارجیا میں اپوزیشن جماعت کے اہلکار نے سینٹرل الیکشن کمیشن کے سربراہ پر دھاندلی کا الزام لگا کر سیاہی پھینک دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن کے سربراہ گیورگی کالادرویش پارلیمانی انتخابات کے بعد نتائج کی توثیق کے لیے ایک […]

برطانوی وزیرخارجہ کا عمران خان کی گرفتاری سے متعلق بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حراست اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر ممبران پارلیمنٹ کے خط کا جواب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق خط کے جواب میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا […]

بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

لنگٹن (پی این آئی) نیوزی لینڈ نے بھارت کی ایک نہ سنی اور بھارتی احتجاج کے باوجود نیوزی لینڈ کی حکومت نے سکھ فار جسٹس کو خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کرانے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ […]

یو اے ای میں اساتذہ کیلئےسنہری موقع

متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں اساتذہ کیلئے گولڈن ویزا سکیم متعارف کرائی گئی ہے، فی الحال2مرکزی کیٹیگریز شامل کی گئی ہیں۔ یو اے ای کی ریاست راس الخیمہ کے پرائیویٹ سکول ایجوکیٹرز کے لیے نیا گولڈن ویزا پروگرام متعارف کرایا گیا ہے۔ مطلوبہ معیار […]

ذہنی معذور افراد کے ہوم کیئر میں خوفناک حادثہ۔۔کئی افراد جاں بحق، افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسپین میں ذہنی معذوروں کے ہوم کیئر میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے ٹاؤن ولافرانکا ڈی ایبرو میں بزرگ افراد کیلئے ہوم کیئر قائم ہے جہاں ذہنی طور پر معذور عمر رسیدہ افراد […]

خوفناک آتشزدگی، 10 لوگ مارے گئے

اسپین کے شہر ولافرانکا ڈی ایبرو میں ایک نرسنگ ہوم میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں 10 رہائشیوں کی موت ہو گئی۔ حکام نے تصدیق کی کہ متاثرین کی موت جلنے کی بجائے دھواں سانس لینے سے ہوئی۔ آگ 15 نومبر کی صبح 5 […]

دبئی میں اڑنے والی ٹیکسیوں کے سٹیشن کی تعمیر شروع کر دی گئی

انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب اڑنے والی ٹیکسیوں کیلئےپہلے سٹیشن کی تعمیر شروع کر دی گئی۔ متحدہ عرب امارات کےنائب وزیر اعظم شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے بتایا ہےکہ ٹیکسیوں کے لیے یہ سٹیشن 3100 مربع کلومیٹر پر محیط ہوگا جس میں 42000 ٹیکسیاں […]

دبئی حکام کاغیرقانونی تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں۔ جیو نیوز کے مطابق ڈائریکٹر دبئی امیگریشن لیفٹیننٹ کرنل سالم بن […]

close