ایلون مسک کی جانب سے ٹرمپ حکومت کو اچانک زوردار جھٹکا Posted on April 2, 2025 by Hafsa Yasmeen ایلون مسک نے ٹرمپ کی انتظامیہ میں قائم کردہ ڈیپارٹمنٹ سے اچانک استعفیٰ دے دیا دنیاکے امیر ترین شخص اور ٹیسلا و اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں قائم کردہ آف گورنمنٹ ایفیشنسی” (DOGE) سے اچانک استعفیٰ دے دیا۔