بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پرانے شہر کے علاقہ میں میٹرو سٹیشن کے گیٹ پر ہونے والے دھماکے سے کم و بیش پانچ گاڑیاں مکمل تباہ ہو گئیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد کے متعلق آخری اطلاع 8 افراد کی جانیں ضائع ہونے کی […]
روس کے جنوبی علاقے داغستان میں ایک افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثہ پیش آیا جس میں کم از کم 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ہیلی کاپٹر فوجی فیکٹری کے ملازمین کو لے جا رہا تھا جب یہ ساحلی […]
عمان میں قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے دو روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ تعطیلات بدھ اور جمعرات، 26 اور 27 نومبر 2025 کو ہوں گی، جبکہ تمام سرکاری و نجی اداروں میں کام 30 […]
جاپان کے شمالی علاقے میں 6.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 19.2 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ جاپان کے ایواتے پریفیکچر میں سونامی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں […]
کویت نے باضابطہ طور پر اپنا نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم “وزٹ کویت” متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے دنیا بھر کے مسافروں کے لیے ای ویزا کا حصول پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ نیا آن لائن پورٹل […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کی تاریخی جیت پر حیران کن ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود وہ نیویارک کی ترقی کے لیے تعاون کرنے کو تیار ہیں۔ میامی میں ایک اقتصادی کانفرنس سے خطاب […]
لندن کی مشہور ایچ ایم پی ونزورتھ جیل سے دو خطرناک قیدیوں کی غلطی سے رہائی نے برطانوی حکام کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی شروع کر دی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق الجزائر سے تعلق رکھنے والا […]
یورپ میں مہلک برڈ فلو کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد متعدد ممالک نے لاکھوں مرغیوں اور دیگر پولٹری پرندوں کو محفوظ رکھنے کے لیے انہیں انڈور رکھنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ آئرلینڈ ان تازہ ممالک میں شامل ہے جس نے […]
نیویارک سٹی کے نو منتخب مسلمان میئر ظہران ممدانی کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر کھل کر تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں ظہران ممدانی اپنی انتخابی مہم […]
میامی میں بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حیران کن دعویٰ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران بعض اخبارات نے خبریں شائع کیں کہ 7 یا 8 طیارے گرائے گئے۔ […]
امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے، جبکہ کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ لوئی ول ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد […]