بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے کود کر جان بچائی

ممبئی(پی این آئی)بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے کود کر جان بچائی،بھارتی ایئر فورس کا ایک اور مگ طیارہ پنجاب کے گاؤں ” چہار پور“ میں گرکر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر فورس کے جنگی طیارے […]

امریکہ نے سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سمیت دفاعی نظام ہٹانے کی کارروائی شروع کر دی، وجہ نہیں بتائی گئی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سمیت دفاعی نظام ہٹانے کی کارروائی شروع کر دی، وجہ نہیں بتائی گئی۔امریکا نے سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سمیت اپنی عسکری تنصیبات ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایرانی جنرل […]

افغان صوبے خوست کی پولیس کے سربراہ تین اہلکاروں سمیت بم دھماکے میں ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

کابل(پی این آئی)افغان صوبے خوست کی پولیس کے سربراہ تین اہلکاروں سمیت بم دھماکے میں ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی۔افغانستان کے صوبے خوست کے پوليس چيف بريگيڈيئر جنرل سيد احمد بابازئی تین اہلکاروں سمیت بم دھماکے ميں ہلاک ہوگئے۔ افغانستان کے صوبے […]

سعودی عرب میں 30 پاکستانی کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں 30 پاکستانی کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تصدیق،سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا سے 150 پاکستانی متاثر جبکہ 30 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود […]

مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کی شہادت پر شدید احتجاج شروع، ہنگامے ہونے لگے، سرکاری گاڑیاں نذر آتش

سری نگر (پی این آئی) بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر کے نوجوان ریاض نائیکو کی شہادت پر وادی میں شدید احتجاج کیا گیا جس میں شریک ایک نوجوان کشمیری بھارتی اہل کاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی […]

اب ایران چپ نہیں بیٹھے گا، امریکا کو سخت ردعمل کے لیے تیار رہنا چاہیئے، ایرانی صدر حسن روحانی نے سخت لہجہ اختیار کر لیا

تہران( پی این آئی)اب ایران چپ نہیں بیٹھے گا، امریکا کو سخت ردعمل کے لیے تیار رہنا چاہیئے، ایرانی صدر حسن روحانی نے سخت لہجہ اختیار کر لیا، ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی جوہری معاہدے سے دستبردار […]

سپر پاور امریکہ جھاگ کی طرح بیٹھ گیا، کورونا سے ہلاکتیں 75 ہزاسے زائد، دو کروڑ امریکی بے روزگار، ٹرمپ کے لیے مشکلات میں اضافہ

نیویارک(پی این آئی)سپر پاور امریکہ جھاگ کی طرح بیٹھ گیا، کورونا سے ہلاکتیں 75 ہزاسے زائد، دو کروڑ امریکی بے روزگار، ٹرمپ کے لیے مشکلات میں اضافہ، سپر پاور امریکہ جھاگ کی طرح بیٹھ گیا، کورونا سے ہلاکتیں 75 ہزاسے زائد، دو کروڑ امریکی بے […]

17 غریب مزدوروں کی جان چلی گئی لیکن کہاں اور کیسے؟ افسوسناک خبر

مہاراشٹر ا (پی این آئی):17 غریب مزدوروں کی جان چلی گئی لیکن کہاں اور کیسے؟ افسوسناک خبر،بھارتی ریاست مہاراشٹر ا کے شہر اورنگ آباد میں مال گاڑی کی زد میں آ کر 17 مزدور ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے مزدور بھارتی […]

تین خواتین کو چڑیل قرار دے کر گائوں والوں کا تشدد، ہمسایہ ملک میں یہ کیا ہو رہا ہے؟

بھارت(پی این آئی):تین خواتین کو چڑیل قرار دے کر گائوں والوں کا تشدد، ہمسایہ ملک میں یہ کیا ہو رہا ہے؟ بھارتی ریاست بہار میں لوگوں نے چڑیل قرار دے کر تین خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ان کے کپڑے پھاڑ دیے اور […]

امریکہ میں کورونا پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر کو پراسرار طور پر قتل کر دیا گیا، قاتل بھی مار دیا گیا

نیو یارک(پی این آئی)امریکہ میں کورونا پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر کو پراسرار طور پر قتل کر دیا گیا، قاتل بھی مار دیا گیا،کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے امریکی پٹس برگ یونیورسٹی کے چینی پروفیسر کو قتل کردیا گیا۔یونیورسٹی کے مطابق پروفیسر کورونا […]

لوگ اطمینان سے نہ بیٹھ جائیں، کورونا کی دوسری اور تیسری لہر بھی آ سکتی ہے، جرمن ماہرین نے خبردار کر دیا

جرمنی (پی این آئی)لوگ اطمینان سے نہ بیٹھ جائیں، کورونا کی دوسری اور تیسری لہر بھی آ سکتی ہے، جرمن ماہرین نے خبردار کر دیا،جرمن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار ہے۔دنیا بھر میں […]

close