بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے کود کر جان بچائی

ممبئی(پی این آئی)بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے کود کر جان بچائی،بھارتی ایئر فورس کا ایک اور مگ طیارہ پنجاب کے گاؤں ” چہار پور“ میں گرکر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر فورس کے جنگی طیارے نے جلندھر کے قریب بیس سے پرواز بھری اور وہ معمول کی تربیتی

پرواز پر تھا تاہم اس دوران طیارے میں کوئی تکنیکی خرابی آئی اور دیکھتے ہی دیکھتے گاؤں کے قریب فصلوں میں جا گرا ۔حادثے میں بھارتی پائلٹ محفوظ رہاہے کیونکہ پائلٹ وہ طیارہ زمین سے ٹکرانے سے قبل ہی باہرکود گیا تھا ۔بھارتی ایئر فورس کا کہناہے کہ طیارہ حادثے کی وجوہات جاننے کیلیے انکوائری کا حکم جاری کر دیا گیاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close