میکسیکو کی بحریہ کا ایک چھوٹا طیارہ امریکی ریاست ٹیکساس میں ساحلی علاقے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ ایک مریض اور سات دیگر افراد کو ہیوسٹن […]
ویب ڈیسک: مسجد نبویؐ کے معروف مؤذن شیخ فیصل نعمان انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی خبر سامنے آتے ہی عالمِ اسلام میں رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی، جبکہ دنیا بھر سے علما، نمازیوں اور عقیدت مند مسلمانوں کی جانب سے […]
بنگلا دیش میں طالب علم رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما کو بھارت کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ بنگالی نوجوان رہنما حسنات عبداللہ کو بھارتی فوج کے سابق میجر کی جانب سے ’اگلی باری تمہاری‘ کی […]
واشنگٹن: دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی دولت کا حجم 750 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے، جس کے بعد وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والی دنیا کی پہلی شخصیت بن گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ممالک میں تعینات 30 امریکی سفارتکاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے اور انہیں آئندہ ماہ جنوری کے آخر تک واشنگٹن رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق […]
روسی دارالحکومت ماسکو میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی جنرل کی گاڑی کے نیچے دھماکا خیز آلہ نصب تھا، جو پھٹنے سے لیفٹیننٹ جنرل فانیل سرواروف موقع پر ہلاک ہوگئے۔ سرواروف روسی مسلح افواج […]
روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک کار میں نصب بم کے دھماکے نے سیکیورٹی اداروں کو ہلا کر رکھ دیا، جس کے نتیجے میں روسی فوج کے ایک اعلیٰ جنرل ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی تحقیقاتی کمیٹی نے تصدیق کی ہے […]
ترکی کے شہر استنبول میں پاک بحریہ کے دوسرے جنگی جہاز پی این ایس خیبر کی شمولیت کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے خصوصی شرکت کی۔ پاکستان کے امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ […]
امریکی کانگریس کے ارکان اور امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو عالمی مذہبی آزادی ایکٹ کے تحت […]
امریکا نے وینزویلا کے ساحلی پانیوں کے قریب ایک تیل بردار جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ یہ کارروائی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے حال ہی میں اعلان کردہ پابندیوں کا تسلسل ہے، جن کے تحت وینزویلا سے آنے اور جانے والے تیل […]
دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے نوجوانوں کو بھرتی کرنے اور استعمال کرنے کی مکروہ حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ متاثرہ خاندانوں نے انکشاف کیا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم کے نام پر دہشت گرد گروہوں کا حصہ بنایا جاتا ہے۔ ایک دہشت گرد غلام […]