لندن (پی این آئی) کرونا وائرس کی ویکسین کی بھارت میں تیاری شروع، آکسفورڈ یونیورسٹی نے بھارتی کمپنی کو فارمولہ فراہم کر دیا، بھارتی کمپنی آغاز میں 4 کروڑ ویکسین تیار کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق آکسفورڈ اور بھارت نے کرونا وائرس کی ویکسین کی […]
واشنگٹن(پی این آئی ) امریکہ نے 2004 کے بعد بھارت کو پہلی مرتبہ اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا ہے۔مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کی سالانہ رپورٹ میں بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔امریکی کمیشن […]
واشنگٹن(پی این آئی)کورونا پھیلاؤ کے حوالے سے امریکی الزامات مسترد، بل گیٹس چین کی حمایت میں بول پڑے، امریکی حکمت عملی غلط ہے۔مائیکروسافٹ کے سربراہ بل گیٹس چین کے حق میں سامنے آگئے اور بیجنگ کے خلاف وائرس پھیلانے کے پروپگینڈے کو غیر منصفانہ قرار […]
ویلنگٹن (پی این آئی) اچھی قیادت، اچھا نتیجہ ،نیوزی لینڈ کورونا کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔دنیا بھر میں کورونا نے تباہیاں پھیلا رکھی ہیں لیکن نیوزی لینڈکورونا کی وباء کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔نیوزی […]
واشنگٹن ڈی سی(پی این آئی) ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں کورونا وائرس وبا کی ذمہ داری ایک بار پھر چین پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چین سے اس کےلیے ’’بھاری ہرجانہ‘‘ وصول کرسکتے ہیں۔گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران […]
سرینگر (پی این آئی)مودی سرکار کی دہشت گردی جاری،مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوان شہید کر دئیے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ قابض فورسز نے ضلع کولگام کے علاقے قاضی گنڈ […]
واشنگٹن (پی این آئی)صرف ایک شرط پوری کردو امریکہ نے اسرائیل کے مؤقف کی حمایت کی یقین دہانی کرا دی,صرف ایک شرط پوری کرنے پر امریکہ نے اسرائیل کے مؤقف کی حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔امریکہ نے کہا ہے کہ وہ مغربی کنارے کے […]
ٹوکیو(پی این آئی)جب تک کورونا ہے تب تک تشریف نہ لائیں، جاپان نے 14 ملکوں کو شہریوں کو ویزے جاری کرنے سے معذرت کر لی،حکومت جاپان نے ملک میں داخلے کے مقامات پر کورونا وائرس کے خلاف اقدامات بڑھاتے ہوئے مزید 14 ملکوں کے شہریوں […]
تامل ناڈو(پی ا ین آئی)کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دو ریاستوں کے درمیان دیوار تعمیر کر دی گئی، حیران کن خبر ،بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہمسائیہ ریاست آندھرا پردیش سے ملحقہ سرحد پر 7 فٹ اونچی […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں لوگ خوش ہو گئے، کرفیو میں جزوی نرمی پر سڑکوں پر ٹریفک کا ہجوم،سعودی عرب میں جزوی طور پرکرفیو ختم ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا۔سعودی عرب میں کرفیو میں نرمی صبح 9 بجے […]
نیو یارک(پی این آئی)کورونا نے دنیا بھر میں سوگ کی چادر بچھا دی، 211609 ہلاکتیں، 3064837 متاثرین سے ہسپتال بھر گئے، ہندسے گننا مشکل ہو گیا،دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 لاکھ 64 ہزار 837 ہو چکی ہے جبکہ اس […]