بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے امیر ترین شخص اور ای کامرس کمپنی علی بابا کے ریٹائر چیئرمین جیک ما نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سامنا کرنے والے ملک امریکا کے لیے امداد فراہم کرنے کااعلان کیا ہے۔علی بابا کے شریک بانی نے چینی سوشل […]
نیویارک(پی این آئی)کرونا وائرس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز تک پہنچ گیا۔ چار ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد عالمی ادارے نے چار ہفتوں کیلئے ہیڈ کوارٹرز کو بند کردیاہے۔193 افراد پر مشتمل اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے ملازمین کو کورونا وائرس […]
نیو یارک(پی این آئی) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کمپنی کے بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے بل گیٹس نے فلاح بہبود کی سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کے لیے مائیکرو سافٹ کے بورڈ سے دستبرداری […]
جدہ(پی این آئی) تیل کی پیداوار کے حوالے سے مشہور سعودی کمپنی آرامکو نے اپنے ایک ’غیرعرب‘ ملازم کو چلتا پھرتا ہینڈ سینیٹائزر بنانے پر معافی مانگ لی ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ہفتہ بھر قبل بعض تصاویر جاری کی گئی تھیں جن میں ایک […]
بنکاک (پی این آئی) کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے قبل تھائی لینڈ سیاحوں کی جنت سمجھا جاتا تھا تاہم اب باقی دنیا کی طرح یہاں بھی سڑکیں ویران ہیں، گلیوں میں خاموشی کا راج ہے اور لوگ اپنے گھروں میں رہنے کو ترجیح دیتے […]
لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث ایوی ایشن انڈسٹری شدید متاثر ہو رہی ہے۔ ایک فضائی کمپنی ’فلائی بی‘ کا دیوالیہ نکل چکا ہے اور دیگر فضائی کمپنیوں کو اربوں کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا […]
بغداد (پی این آئی) کرونا وائرس نے اس وقت لگ بھگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ویکسین نہ ہونے کے باعث حکومتوں کی جانب سے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے لیکن اب […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے بیرونِ ملک سے آنے والے تمام مسافروں کو ریال اور سکے فوراََ بینکوں میں جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی ساما نے کہا ہے کہ کرنسی نوٹ اور سکوں سمیت ایسی تمام اشیا جن […]
بیجنگ(پی این آئی) چین نے امریکہ پرکورونا وائرس کے حیاتیاتی حملے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں امریکی خفیہ اداروں کا ہاتھ ہوسکتا ہے اور امریکہ کو اس کی وضاحت دینی پڑے گی.ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امکان ہے […]
ریاض (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں فوج کے ذریعے سے بغاوت کی جا سکتی ہے۔ سعودی علی عہد کو صرف دو افراد سے خطرہ ہے ۔ جس میں احمد بن عبدالعزیز اور محمد بن […]
واشنگٹن (پی این آئی) کرونا وائرس بے قابو، امریکا بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی ملک بھر میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کریں گے، 40 ارب ڈالرز کا خصوصی فنڈ مختص کیا جائے گا۔ تفصیلات کے […]