ابوظہبی (پی این آئی) دبئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 22جون سے رہائشی ویزا رکھنے والے غیر ملکی رہائشی اور7 جولائی سے غیر ملکی سیا ح دبئی میں داخل ہو سکیںگے۔اماراتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران دبئی میں غیر […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں شادی گھر بھی کھول دیے گئے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے کہا کہ وزارت داخلہ نے مملکت بھر میں تمام اقتصادی و تجارتی سرگرمیوں کی بحالی اور جملہ معمولات زندگی مارچ سے پہلے والے نظام […]
واشنگٹن (پی این آئی) رواں سال کے اختتام تک کورونا وائرس کی دو ویکسینز کی منظوری دیدی جائے گی، ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا ہے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری پر تیزی سے کام جاری ہے اور 2020ء کے اندر […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی عرب نے محدود تعداد میں عازمین کو حج کی ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد حج کرسکیں گے۔ رواں […]
مقبوضہ کشمیر(پی این آئی)بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی آبادیوں کو ڈھال بنا لیا، گنجان آباد علاقوں میں توپ خانہ نصب کر دیا۔بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میںمسلمانوں کی آبادیوں کو انسانی ڈھال بنانے کا سلسلہ شروع کردیا۔کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرنے اور […]
جدہ(پی این آئی)کرفیو اور پابندیاں ختم ہوتے ہی سعودی عرب میں سینما گھر احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھول دیئے گئے۔ سعودی عرب میں سمعی و بصری ابلاغ کے اعلی ادارے نے سینما گھر اور فلمی شوز کی مشروط بحالی کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب […]
امریکا(پی این آئی)ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایران پر حملے کا مثبت اشارہ دے دیا تھا، امریکی سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن کا انکشاف، امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال، اسلامی کانفرنس کے وزرائے خارجہ گروپ کا ہنگامی اجلاس آج طلب، مقبوضہ کشمير کی بگڑی ہوئی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظيم رابطہ گروپ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج 22 جون کو ہوگا۔گزشتہ روز او […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیپال بھی بھارت پر شیر ہو گیا، نیپال ریڈیو پر بھارت مخالف نغمے نشر ہونے لگے، بھارتی حکومت کی ہمسایہ ممالک کے بارے فسطائیت پرمبنی پالیسیوں کے سبب نیپال کی عوام میں نفرت کے جذبات عروج پر پہنچ چکے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ […]
لندن(پی این آئی)جہاں دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی ہو رہی ہے وہیں اس امر پر بھی توجہ مرکوز ہے کہ کیا اس وبا کی دوسری لہر آسکتی ہے؟اس بارے میں ماہرین کا خدشہ ہے […]
انقرہ (پی این آئی)نا ممکن کو ممکن کر دکھایا، ترکی دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کے قریب پہنچ گیا.. ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود ملکی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور ترکی دنیا […]