زلزلے کے جھٹکے

  بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے […]

ریلوےسٹیشن پر بھگدڑ، درجنوں افراد ہلاک

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں نئی دہلی کے ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے اٹھارہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک افراد میں نو خواتین اور پانچ بچے بھی شامل ہیں۔نئی دہلی ریلوے سٹیشن پر ہفتہ کی رات […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ،پاکستانی سفارتکار انتقال کر گئے

  پاکستانی سفارتکار کامران ملک برمنگھم میں انتقال کر گئے ۔کامران ملک عرصہ دراز سے جان لیوا مرض میں مبتلا اور بیمار تھے، مرحوم سفارتکار کامران ملک نے اپنے لواحقین میں تین بچے اور بیوہ چھوڑی ہیں۔ پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹر فیصل نے سفارتکار کامران ملک […]

منی لانڈرنگ کے الزامات, سابق وزیراعظم گرفتار

ماریشس کے سابق وزیراعظم پراوِند جگناتھ کو حراست میں لے لیا گیا۔   نجی ٹی وی  نے غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ماریشس کے سابق وزیراعظم پر منی لانڈرنگ کے الزامات تھے جس پر انہیں حراست میں لیا گیا۔ماریشس […]

افسوسناک خبر ، جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

  ملاکنڈ کے علاقے باٹا پیران کے پہاڑوں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی، جو تیزی سے جنگل میں پھیل گئی، آگ بنے سیکڑوں ایکڑ اراضی کو لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ کے باعث فرنٹیئر کانسٹیبلری کے مورچوں […]

ٹرمپ نے ڈونلڈ لو کی جگہ کس کو معاون خصوصی مقرر کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بارے میں تنقیدی خیالات رکھنے والے بھارتی نژاد اسکالر ایس پال کپور کو جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے معاون وزیر خارجہ نامزد کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

مسافر کے بیگ سے کروڑوں مالیت کی کرنسی پکڑی گئی

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے 4 لاکھ پاؤنڈ (تقریباً 14 کروڑ پاکستانی روپے) برآمد ہوئے ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والا شہری ترکیہ جانے والی پرواز میں سوار ہونے کی کوشش کررہا تھا۔برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی […]

ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ کر دیا گیا

امریکا کی بدنامِ زمانہ جیل گوانتانامو بے میں خفیہ حراستوں اور غیر قانونی تارکینِ وطن کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا۔ امریکی سول لبرٹیز یونین (اے سی ایل یو) اور کئی امیگرنٹ حقوق […]

سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن ٹرمپ کے حکم پر گوانتاناموبے جیل منتقل، کس ملک کے باشندے شامل؟

ٹیکساس: ٹرمپ انتظامیہ نے بڑی تعداد میں غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیج دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 100 سے زائد قیدیوں میں بڑی تعداد میں وینزویلا کے باشندے شامل ہیں جب کہ معمولی جرائم کے مرتکب تارکین وطن قیدی بھی گوانتانامو بے منتقل […]

سینکڑوں یہودی مذہبی و سماجی رہنماؤں نے اسرائیل کی اعلانیہ مذمت کر دی

یہودی مذہب سے تعلق رکھنے والے 390 ربّی، مذہبی رہنماؤں، سیاسی و سماجی کارکنوں اور مشہور افراد نے اسرائیل کے حوالے سے مذمتی اشتہار دے دیا۔ دستخطوں کے ساتھ دیے گئے اشتہار میں کہا گیا ہے کہ یہودی عوام نسلی تطہیر کو مسترد کرتے ہیں، […]

close