ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ وہ بھارت سے آنے والی زرعی مصنوعات، خصوصاً چاول، پر سخت نئے ٹیرف عائد کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں کسانوں کے لیے کثیر ارب ڈالر کے امدادی پیکج […]

ایک اور کشتی ڈوب گئی ،کئی ہلاکتیں

یونان میں تارکینِ وطن سے بھری ایک اور کشتی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جہاں جزیرۂ کریٹ کے جنوب مشرقی ساحل کے قریب ربڑ کی کشتی الٹنے سے 18 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ دو افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ جزیرے […]

ہولناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی

امریکی ریاست الاسکا کے دور دراز پہاڑی علاقے یاکوٹیٹ میں گزشتہ رات 7.0 شدت کا زلزلہ آیا جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ دفتر کی فون کالز دفتری اوقات کے بعد نہ اٹھانے پر قانون سازی، بل پیش کر دیا گیا امریکی […]

ترکیہ کی پاکستان میں جنگی ڈرونز تیار کرنے کی فیکٹری بنانے کیلئے تیاری

ترکیہ نے پاکستان میں جنگی ڈرونز کی تیاری کے لیے فیکٹری قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ حکومت نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں پر پابندی لگا دی بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ پاکستان کو اپنے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کے […]

دفتر کی فون کالز دفتری اوقات کے بعد نہ اٹھانے پر قانون سازی، بل پیش کر دیا گیا

بھارت کی لوک سبھا میں ایک نیا بل پیش کیا گیا ہے جس کا مقصد ملازمین کو دفتر کے اوقات کے بعد فون کالز اور ای میلز کا جواب نہ دینے کا قانونی حق دینا ہے۔ رکن اسمبلی سپریا سولے کی جانب سے پیش کیے […]

ویزے مفت، اعلان کر دیا گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے روسی شہریوں کے لیے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزے کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان نئی دہلی میں ہونے والے بھارت-روس سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران کیا گیا، جس میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے […]

پائلٹس کا بحران، سینکڑوں پروازیں منسوخ

بھارت میں انڈیگو ایئرلائن کی انتظامی غفلت کے باعث پائلٹس کے اوقاتِ کار کا تعین تاحال ممکن نہ ہو سکا، جس کے نتیجے میں آج بھی سینکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیگو کے فلائٹ آپریشنز گزشتہ پانچ روز سے شدید […]

مسجد نبوی میں زیارتِ روضہ رسول ﷺ کے نئے اوقات کا اعلان

مدینہ منورہ: مسجدِ نبوی میں روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے لیے نئے اوقات کار جاری کر دیے گئے ہیں۔ ادارۂ امورِ حرمین شریفین کے مطابق مرد زائرین کے لیے زیارت کا وقت رات 2 بجے سے فجر […]

close