امریکی صدر نے ایک اور ملک سے اپنی فوجیں نکالنے کا حکم نامہ جاری کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی سے ساڑھے نو ہزار امریکی افواج نکالنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اس بارے میں دو ہفتے پہلے ہی اعلان کیا تھا۔امریکی صدر کو جرمنی سے شکایت […]

اسرائیل میں کرونا وائرس کی دوسری اورخوفناک لہر شروع ہو گئی، نئی پابندیاں عائد

مقبوضہ بیت المقدس(پی این آئی) اسرائیلی وزیر صحت یولی اڈلچائن نے کہا ہے کہ اسرائیل میں کرونا وائرس کی دوسری اورخوفناک لہر شروع ہوئی ہے جس کے بعد نئی پابندیاں عاید کی جا رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں اسرائیلی وزیر […]

وہ ملک جہاں کئی ماہ بعد بھی کوروناوائرس کے کل 220کیسز سامنے آئے ، وجہ کیا تھی؟

الان باٹور (پی این آئی) منگولیا کے دارالحکومت الان باٹور میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کووڈ۔19 کورونا وائرس کے 406 ٹیسٹ کیے گئے تاہم تمام ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔چین کے شنہوا خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کے قومی مرکز برائے امراض(این سی […]

مسلمانوں کی سن لی گئی ، دبئی کی 770مساجد کھولنے کا فیصلہ، نمازِ جمعہ کی ادائیگی سے متعلق بھی اعلان ہو گیا

دبئی (پی این آئی) دبئی کی 770 مساجد کو آج سے نمازیوں کے لئے کھول دیا جائے گا .تاہم مساجد میں جمعہ کی نماز کی معطلی مزید نوٹس تک جاری رہے گی. مساجد کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ پیر کے روز کیا گیا تھا اور […]

ائیر کنڈیشن سے کورونا وائرس کا پھیلائو، ماہرین کی نئی تحقیق نے ہلچل مچا دی

امریکہ (پی این آئی) ائیر کنڈیشن کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلنے کے حوالے سے ایک نئی تحقیق سامنے آ گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایئرکنڈیشن کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے […]

کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا، مہمان بھی وباء کا شکار ہو گئے

پٹنا(پی این آئی)کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا، مہمان بھی وباء کا شکار ہو گئے۔بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار […]

کویت جانے والے متوجہ ہوں یکم اگست سے کویت میں کمرشل پروازیں بحال کردی جائیں گی، تین مرحلوں میں ائر پورٹ مکمل کھول دیا جائے گا

کویت سٹی(پی این آئی)خلیجی ملک کویت کے محکمہ شہری ہوابازی نے یکم اگست سے کمرشل فلائٹس کی بحالی کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یکم اگست سے کویت میں کمرشل پروازیں بحال کردی جائیں گی جبکہ فلائٹس کی مکمل بحالی مرحلہ وار ہوگی، […]

حکومتیں احتیاط کریں، کورونا وباء کا بدترین مرحلہ ابھی آنا ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی خوفزدہ کرنے والی گفتگو

نیو یارک: (پی این آئی)حکومتیں احتیاط کریں، کورونا وباء کا بدترین مرحلہ ابھی آنا ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی خوفزدہ کرنے والی گفتگو، عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آنا ہے، ڈبلیو […]

جاپان بھی میٹھا ہو گیا، سندھڑی، چونسہ آموں کی پہلی کھیپ جاپان پہنچ گئی، دھوم مچ گئی

ٹوکیو (پی این آئی)جاپان بھی میٹھا ہو گیا، سندھڑی، چونسہ آموں کی پہلی کھیپ جاپان پہنچ گئی، دھوم مچ گئی، پھلوں کا بادشاہ آم اپنی منفرد اقسام چونسہ اور سندھڑی کے ساتھ جاپان پہنچ گیا ہے۔ اس حوالے سے سفیر پاکستان امتیاز احمد نے آموں […]

ایران کے دارالحکومت تہران کے ایک کلینک میں بم دھماکہ، 13شہری جاں بحق ہو گئے

تہران (پی این آئی)ایران کے دارالحکومت تہران کے ایک کلینک میں بم دھماکہ، 13شہری جاں بحق ہو گئے، ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے دھماکے میں تیرہ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا ایک کلینک میں ہوا جس […]

امریکہ میں کورونا کے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک ہو سکتی ہے، بڑا خدشہ ظاہر کردیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں کورونا کے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں وبائی امراض کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر فاؤچی نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ ایک لاکھ متاثرین سامنے آ […]

close