چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کے مبینہ اثاثوں کا معاملہ معلومات کس نے دیں؟سابق بھارتی میجر گوروآریا نے سب کچھ اگل دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سی پیک کو متنازع بنانے کے لیے بھارت ایڑی چوٹی کا زور لگانے میں مصروف ہے۔سی پیک کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ پر الزامات لگانے والے سابق بھارتی میجر گورو آریا نے خود ہی سب کچھ اگل دیا۔ […]

ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کورونا میں مبتلا، سعودی شاہ اور ولی عہد پریشان ہو گئے، صحت کے لیے دعائیں کرنے لگے \

ریاض (این این آئی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول کے کرونا کا شکار ہونے پران کی خیریت دریافت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی قیادت […]

ٹرمپ کی سب سے قریبی اور اہم شخصیت بھی کورونا کا نشانہ، گھر تک محدود

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کے بعد ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بل اسٹیفن کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی صدارتی مہم کے منیجر کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آجانے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کورونا میں مبتلا، چینی ترجمان نےکیا پیغام جاری کر دیا، سفارتی حلقوں میں حیرت

بیجنگ (این این آئی) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی […]

آرمینیا سے جاری جنگ کے دوران آذر بائیجان نے پاکستان اور ترکی کے جھنڈے لہرادیے

باکو (پی این آئی )آذر بائیجان اور آرمینیا کی فوج کے مابین جنگ جاری ہے، جنگ کے دوران آذربائیجان میں ترکی اور پاکستان کے جھنڈے لہرا دیئے گئے ہیں ۔ آذربائیجان کے پاکستان میں تعینات سفیر علی علی زادا کے مطابق آذربائیجان کے عوام نے […]

ٹرمپ کے بچے پریشان ہو گئے، ہمارے والد کی صحت کے لیے دعا کریں، اپیل کر دی

واشنگٹن(پی این آئی) ٹرمپ کے بچے پریشان ہو گئے، ہمارے والد کی صحت کے لیے دعا کریں، اپیل کر دی۔کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپتال منتقلی پر ان کے بیٹے ایرک اور بیٹی ایوانکا نے عوام سے اپیل کی […]

امریکا کی اجارہ داری ختم،چین بڑی فوجی طاقت بن گیا، عالمی دفاعی ماہرین کا دعویٰ

واشنگٹن(پی این آئی)بین الاقوامی دفاعی ماہرین کے مطابق چین تیزی سے اپنی عسکری قوت میں اضافہ کر رہا ہے،چین نے بحری شعبہ، ائیرڈیفنس اور میزائل سسٹم کے معاملے میں حیران کن بہتری دکھائی ہے، اس وقت چین کے پاس 350 جنگی بحری جہاز اور آبدوزوں […]

عثمانی مزاحمت کا دور پھرزندہ، پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے، ترک صدر کا دنیا کو پیغام

انقرہ (پی این آئی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے عالمی فورمز پر فلسطینی قوم اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوںکیلئے آواز بلند کرنے پر فخر ہے ۔ترک پارلیمنٹ کے 27 ویں سیشن پر پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے […]

عمرے کی اجازت ملتے ہی کتنی لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں؟سعودی عرب سے تفصیلات آگئیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) عمرے کا پہلا مرحلہ کل سے شروع ہوگا جبکہ ڈھائی لاکھ درخواستیں موصول ہوگئیں۔سیکرٹری عمرہ ڈاکٹر عبدالعزیز وزان نے کہا ہے کہ اب تک 50 ہزار سے زیادہ سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو عمرہ اجازت نامے جاری کیے جا چکے […]

کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات میں مسلسل اضافہ ، تشویشناک خبر آگئی

نیو یارک (پی این آئی) دنیا بھر میں مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 45 لاکھ 17 ہزار 55 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 28 […]

سعودی عرب جانے والوں کے لیے اہم اطلاع، سعودی حکومت نے نئی سفری پالیسی کا اعلان کر دیا، تفصیل جانیئے

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب جانے والوں کے لیے اہم اطلاع، سعودی حکومت نے نئی سفری پالیسی کا اعلان کر دیا، تفصیل جانیئے۔سعودی ایوی ایشن نے کورونا وائرس کے تناظر میں نئی سفری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق سعودی عرب آنے والے مسافروں کو […]

close