بڑے اسلامی ملک کے وزیراعظم دوسری مرتبہ قرنطینہ میں چلے گئے، کابینہ کے متعدد ارکان قرنطینہ میں جانے کی تیاری کرنے لگے، وجہ کیا ہوئی؟

کوالالمپور(این این آئی)ملایشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین دوسری مرتبہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ انہوں نے کورونا سے متاثرہ وزیر سے رابطے کے بعد قرنطینہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر مذہبی امور ذوالکفلی البکری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ وزیراعظم محی الدین یاسین نے […]

القدس میں جو کچھ ہو رہا، مسجد اقصی کے خلاف بڑی سازش ہے، سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں پرعرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے، سپریم فلسطینی کمیٹی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی )سپریم فلسطینی کمیٹی کے چیئرمین، مسجد اقصی کے خطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں جو کچھ ان دنوں ہو رہا ہے وہ مسجد اقصی کے خلاف ایک گھنائونی اور خطرناک […]

عالمی ادارہ صحت کے تازہ اعدادوشمار نے ایک بار پھر کورونا کا خوف پھیلا دیا، کتنے لوگوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا؟

جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کے تازہ اعدادوشمار نے ایک بار پھر کورونا کا خوف پھیلا دیا، کتنے لوگوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا؟ دنیا ایک مشکل دور کی طرف بڑھ رہی ہے، دنیا کا ہر دس میں سے ایک شخص […]

سعودی عرب میں بیروزگاری تاریخ کی بلندی پر ، معیشت کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی

نیویارک(پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت کے مطابق اس کی معیشت رواں برس کی دوسری سہ ماہی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں7 فیصد تک سکڑ گئی ہے اور بے روزگاری کی سطح بھی ریکارڈ بلندی کو چھو رہی ہے. سعودی […]

کورونا سے خوف نہ کھاؤ، اس کو اپنی زندگی پر سوار نہ ہونے دو،امریکی صدر نے پیغام جاری کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ نے طبیعت میں بہتری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ شام ساڑھے 6 بجے والٹر ریڈ میڈیکل سنٹر سے ڈسچارج […]

دنیا بھر میں کتنی فیصد آبادی کورونا وائرس سے متاثر ہے؟عالمی ادارہ صحت کی ہوش اڑا دینے والی رپورٹ آگئی

نیو یارک(پی این آئی )عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسیز کے سربراہ ڈاکٹر مائیکل ریان کا کہنا تھا کہ ان کے ‘بہترین تخمینے’ کے مطابق دنیا بھر کی 10 فیصد آبادی ممکنہ طور پر کورونا وائرس سے متاثر ہوچکی ہے، یعنی اس وقت مصدقہ کیسز سے […]

ہمیںکوئی پرواہ نہیں کہ آئندہ کا امریکی صدر کون ہوگا؟ایرانی ترجمان نے خبردار کر دیا

تہران (شِنہوا)ایران نے کہا ہے اسے کوئی پرواہ نہیں کہ نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں کون امریکہ کا صدر بنتا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے پیر کو تسنیم خبر ایجنسی کو بتایا کہ اصل معاملہ یہ ہے […]

امریکی صدر ٹرمپ کے سٹاف میں شامل اہم ترین اہلکار بھی کورونا وائرس کا شکار ، امریکی صدر کا باڈی میں کہلاتے ہیں

واشنگٹن (این این آئی) کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر ٹرمپ کے پرسنل اسسٹنٹ بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے پرسنل اسسٹنٹ نکلس لیونا امریکی صدر کے انتہائی قریبی ساتھی ہیں اور اپنے کام کی نوعیت کی وجہ سے وہ زیادہ […]

کورونا کی دوسری لہر،پیرس میں کل سے کیفے، بارز، جمنازیم، سوئمنگ پول، ڈانس ہال، گیم رومز عوام کیلئے دوبارہ بند کر دیئے جائیں گے

پیرس (این این آئی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باعث کل سے کیفے، بارز، جمنازیم، سوئمنگ پول، ڈانس ہال، گیم رومز عوام کیلئے دوبارہ سے بند کردیئے جائیں گے جبکہ سینماء گھر اور تھیٹر کھلے رہیں گے۔ وزارت […]

کورونا وائرس ، سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالوں کیلئے بری خبر آگئی، لاکھوں افراد نوکریوں سے فارغ

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران ملازمت سے فارغ ہونے والے سعودیوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ دو لاکھ 84 ہزار سے زیادہ غیر ملکیوں کو ملازمتیں چھوڑنا پڑی ہیں۔ […]

close