تین حلقے کھولنے کا مطالبہ، دوبارہ گنتی کے لیے ٹرمپ نے عدالت سے رجوع کر لیا

واشنگٹن (پی این آئی)تین حلقے کھولنے کا مطالبہ، دوبارہ گنتی کے لیے ٹرمپ نے عدالت سے رجوع کر لیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین ریاستوں کے انتخابی نتائج چیلنج کر دئیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ری پبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

عمرہ زائرین کی سہولتوں کے لیے شاہ سلمان کا خصوصی حکم جاری، کیا کیا سہولت ملے گی؟

ریاض(پی این آئی)عمرہ زائرین کی سہولتوں کے لیے شاہ سلمان کا خصوصی حکم جاری، کیا کیا سہولت ملے گی؟، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں عمرہ زائرین کو تمام تر سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا […]

ٹرمپ کے بیٹے نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کر دیا مخالفین الیکشن چوری کر رہے ہیں، عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

فلاڈیلفیا(آئی این پی) ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے ایرک ٹرمپ بھی اپنے والد کی حمایت میں میدان میں آگئے، صدارتی انتخابات میں اپنے والد کی ممکنہ شکست پر مخالف پارٹی پر دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پر دھوکہ دہی […]

امریکہ میں صدر کا انتخاب، ڈیموکریٹ جو بائیڈن وائیٹ ہاوس کے قریب پہنچ گئے، چند ووٹوں کی کمی رہ گئی

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں صدر کا انتخاب، ڈیموکریٹ جو بائیڈن وائیٹ ہاوس کے قریب پہنچ گئے، چند ووٹوں کی کمی رہ گئی، جوبائیڈن کی وائٹ ہاؤس تک رسائی کا امکان بڑھ گیا، ریاست مشی گن میں کامیابی کے بعد جوبائیڈن کو کامیابی کیلئےصرف چھ […]

دنیا بھر کے مسلمانوں کا احتجاج کام کر گیا، ڈنمارک کے اخبار نے گستاخانہ خاکےجاری نہ کرنے کا اعلان کر دیا

ڈنمارک (پی این آئی) گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی ابتداء کرنے والے ڈنمارک کے اخبار کی عقل ٹھکانے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی میگزین چارلی ہیبدو کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کرنے اور […]

برطانوی پارلیمنٹ نے ایک ماہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی منظوری دے دی

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث برطانوی پارلیمنٹ نے ایک ماہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی منظوری دے دی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے ملک میں ایک ماہ کا لاک ڈاؤن نافذز کرنے کی […]

جو بائیڈن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح برتری حاصل ہو گئی، الیکٹورل ووٹوں کی تعداد کتنی ہے؟

وسکانسن (پی این آئی) امریکی ریاست وسکانسن سے صدارتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے جس کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح برتری حاصل ہو چکی ہے ۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست وسکانسن […]

امریکا میں گزشتہ ماہ انتقال کرجانے والا امیدوار الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوگیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدارتی انتخابات کے ساتھ کانگریس اور ریاستی نمائندگان کے الیکشن بھی ہورہے ہیں اور حیرت انگیز طور پر اس بار ایک مردہ شخص بھی نشست جیتنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ریاس نارتھ ڈکوٹا سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ انڈہال کا انتقال […]

خواجہ سرا امریکی سینیٹ کا رکن منتخب ہو گیا، کس ریاست سے کامیابی حاصل کی؟ جیت کا کیا پیغام دیا؟

ڈیلاویئر (پی این آئی)خواجہ سرا امریکی سینیٹ کا رکن منتخب ہو گیا، کس ریاست سے کامیابی حاصل کی؟ جیت کا کیا پیغام دیا؟امریکی صدارتی انتخابات میں ریاست ڈیلاویئر سے کامیابی حاصل کرنے والی سارہ ایم سی برائڈ تاریخ رقم کرتے ہوئے امریکا کی پہلی خواجہ سرا […]

امریکی صدارتی الیکشن، انتخابی نتائج روک دئیے گئے ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا‎

واشنگٹن (پی این آئی)ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی گنتی رکوانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا ، انہوں نے کہا کہ کئی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے ، لیکن انتخابی نتائج کا عمل اچانک رک گیا ،یہ دھوکہ […]

trump dinner

صدارتی انتخابات کے نتائج مرضی کے برعکس آنے پر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے بڑی دھمکی دیدی، کیا کریں گی؟

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ دوسری طرف ڈیموکریٹک پارٹی کی خاتون لیڈر اور ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صدارتی انتخابات کے نتائج ان کی مرضی کے برعکس آئے […]

close