نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال دن بہ دن مزید بگڑتی جا رہی ہے۔بھارت میں کورونا وائرس کے سبب کورونا سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا […]
راولپنڈی (پی این آئی)سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیاجسکے مطابق سعودیہ پہنچنے والے مسافروں کیلئے قرنطینہ رہنا لازم قرار اوراجازت والے ممالک کے شہریوں کیلئے قرنطینہ سینٹرز بھی قائم کیا گیا ہے ۔سعودی عرب نے […]
ریاض/دوحہ (آئی این پی)سعودی عرب میں سپریم کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ منگل کی شام عید الفطرکا چاند دکھائی دینے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی اس اعتبار سے عید الفطرکل بروز جمعرات 13 مئی کو ہو گی۔ قبل ازیں غیر […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب میں رمضان المبارک کا کل اختتام ہوگا، شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے عید الفطر کی تاریخ سے متعلق سرکاری اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اماراتی خبر […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ حرمین شریفین کے ٹوئٹر اکاونٹ سے کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں شوال […]
ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں پر کئی ماہ کی پابندی کے بعد بالآخر اگلے چند روز میں یہ پابندی ہٹنے جا رہی ہے۔تاہم فی الحال پاکستان کے لیے پروازیں بحال نہیں کی گئی ہیں، جس کی وجہ پاکستان میں […]
بہار(آئی این پی)بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد ہوئیں، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،ریاست بہار میں 40سے زائد لاشیں تیرتی ہوئی دریائے گنگا کے کنارے پر پہنچ گئیں، جنہیں اتر پردیش سے دریا میں ڈالا گیا تھا، حکام کا کہنا […]
نئی دلی(آئی این پی)مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا،بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے اپریل میں وفاقی حکومت کو خط لکھ کر پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر آکسیجن کی امپورٹ کی اجازت […]
جینوا(آئی این پی)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے کورونا کی بھارتی قسم کو عالمی سطح پر تشویش کا باعث قرار دے دیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاچی نے مودی سرکار سے ہٹ دھرمی چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ہے،انتھونی فاچی کا […]
کابل (آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل کے ایک روزہ سرکاری دورے پر افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی، افغان امن عمل میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا اور باہمی سلامتی و دفاع میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا کامیاب دورہ کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا تین روزہ سرکاری دورہ کامیاب ہو گیا ہے۔ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ہے، اگر کچھ […]