مسافر کشتی حادثے کا شکار

ویب ڈیسک(پی این آئی) نائیجیریا کی ریاست زامفارا میں دریا میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کئی مسافر لاپتہ ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد 6 افراد کو بچا لیا گیا، جبکہ 64 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی ہلاکت […]

شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، الرٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) مشرقی اور وسطی یورپ میں جاری شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ متاثرہ یورپی ممالک کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ترین حدوں سے اوپر چلی گئی، چیک ریپبلک اور پولینڈ کے سرحدی قصبوں کے مکین محفوظ مقامات پر […]

موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے متعدد علاقے جمعے سے منگل تک موسلا دھار بارشوں کی زد میں رہنے کا امکان ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کے علاقوں طائف، اضم […]

بیرون ملک پاکستانی طالبہ خوفناک حادثے کا شکار

آسٹن (پی این آئی) ٹیکساس میں ایک گاڑی نے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی اور ڈرائیور موقع سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا، شدید زخمی طالبہ کی آج سرجری ہوگی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستانی طالبہ دانیا […]

20 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں عہدے کے ناجائز استعمال، جعلسازی اور رشوت لینے کے الزامات میں سابق آئی جی پولیس کو 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عدالت نے سابق آئی جی پولیس جنرل […]

ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چین نے 1950 کی دہائی کے بعد پہلی مرتبہ ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیا۔ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کی تجویز منظور کرلی ہے جس کے تحت بیلو کالر جاب کرنے والی خواتین کی ریٹائرمنٹ […]

ایک کروڑ لو ملک چھوڑو، پرکشش آفر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)یورپی ملک سویڈن نے رضاکارانہ طور پر اپنے ملک واپس جانے والے تارکین وطن کیلئے معاوضے میں بڑے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ سویڈن کئی عرصے سے دیگر ممالک کے شہریوں کو پناہ دینے کی وجہ سے’ہیو مینیٹیرین سپر پاور‘ کے طور […]

شدید بارش و برفباری سے تباہی، کئی افراد ہلاک

اسلام آباد(پی این آئی)بنگلادیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی بنگلادیش میں مون سون سیزن کے تحت شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مٹی کے تودے گرنے کے واقعات بھی رونما ہوئے […]

عالمی کاروباری ادارے کے ملازمین نے ہڑتال کر دی

واشنگٹن: امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ملازمین نے تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ کرنے پر ہڑتال کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے 30 ہزار ملازمین نے کمپنی اور یونین لیڈر کے درمیان ہونے والے معاہدے […]

وزیر اعلیٰ کی ضمانت پر رہائی کا حکم جاری

نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی ضمانت منظور کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کی جانب سے عام آدمی پارٹی کے رہنما […]

کملا ہیرس سے مقابلہ، ڈونلڈ ٹرمپ بھاگ گیا

امریکا کے سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے میں حصہ نہیں […]

close