اوٹاوا: کینیڈین اخبار نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے جلد مستعفی ہونے کا دعویٰ کردیا۔ کینیڈین اخبار دی گلوب اینڈ میل کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کا امکان ہے تاہم اب تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) لیبیا کے ساحل سے تقریباً بیس میل دور سمندر میں ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔ اطالوی حکام کے مطابق 27 مسافروں میں سے 20 تارکین وطن کے لاپتہ ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق زندہ بچ جانے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) بیلجیئم میں ڈسپوزیبل ای سگریٹ ایپل اور کولا سمیت مختلف فلیورز کی وجہ سے نوجوانوں میں بے حد مقبول ہے تاہم برسلز نے ای سگریٹ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ یہ کرنے والا یورپ کا پہلا ملک […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے اکثر علاقوں میں بدھ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا، مکہ ریجن میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گجرات کے پورٹ بندر ائیرپورٹ پر گر کر تباہ […]
نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک میں لیبر کی کمی کو دور کرنے کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے، جس سے ملازمت کے خواہشمند تارکین وطن کے لیے مواقع مزید آسان ہو جائیں گے۔ نئے قوانین کے تحت تارکین وطن کے […]
چین نے بھارت کو بڑا دھچکادیدیا، لداخ کے اہم حصے اپنے نام کرلیے۔ چین نے ہوتان میں لداخ کے کچھ حصے شامل کرکے 2نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کردیا،بھارتی وزارت خارجہ نے جمعہ کو بیجنگ کیخلاف احتجاج بھی ریکارڈ کرایا،اعلان 5سال بعد سرحدی مذاکرات […]
سعودی عرب کے شاہی خاندان کے معروف رکن اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ شہزادی مونا رضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہزادی مونا کی نماز جنازہ اتوار کو دارالحکومت ریاض […]
سوئیڈن میں بھیڑیوں کے سالانہ شکار کا آغاز ہوگیا، حکومت نے ملک میں موجود بھیڑیوں میں سے 10 فیصد کو مارنے کی اجازت دے دی۔ 2010 سے سویڈن میں شکار کو لائسنس کے کوٹے کی بنیاد پر قانونی حیثیت دی گئی ہے، جس پر ماحولیاتی […]
چین کے شمالی صوبے ہیبائی کی ایک سبزی مارکیٹ میں لگنے والی آتش زدگی سے 8 افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی ہو۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی وقت کے مطابق کیاکسی ڈسٹرکٹ میں واقع ژانگیاجیا کیکو مارکیٹ میں دن کے وقت آگ بھڑک […]
امریکا کے سرجن جنرل نے شراب کی پیکنگ پر کینسر کے خطرے کا انتباہ درج کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ امریکا کے سرجن جنرل ویویک مرتھی نے کہا ہے کہ شراب نوشی سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، انہوں نے […]