کسانوں کا احتجاج جاری، راہول گاندھی نے پورے ملک کی تحریک قرار دے دیا

نئی دہلی(آئی این پی ) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے متنازع قوانین نے کسانوں، مزدوروں اور چھوٹے دکانداروں کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی۔ سن لیں، یہ کسانوں کی نہیں پورے ملک کی تحریک ہے۔ مودی سرکار کا ہر وار ناکام، کسان مضبوطی […]

براڈ شیٹ کے مطالبات جاری، پاکستان سے مزید 22 لاکھ ڈالر طلب کر لیے، عدم ادائیگی پرکیا کریں گے؟

لندن (آئی این پی )پاکستان کی جانب سیرقم کی عدم ادائیگی پر برطانوی فرم براڈ شیٹ نے اپنے وکلا کو پاکستان کے اثاثے ضبط کرنے کی نئی ہدایات دے دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو(نیب)حکام کے درمیان خط وکتابت […]

ترکی تمام اسلامی ممالک پر بازی لینے کی تیاری کر نے لگا، 2023میں کیا کرنیوالے ہیں؟ خوشخبری سنا دی گئی

انقرہ (پی این آئی) اہم ترین اسلامی ملک ترکی نے اعلان کیا ہے کہ ان کا پہلا چاند مشن 2023ء تک چاند پر اترے گا جبکہ آئندہ 10 سال کے دوران نہ صرف خلا میں مشن بھیجے جائیں گے بلکہ خلا میں اسٹیشن کا قیام […]

امریکہ جموں وکشمیر کو ایک متنازعہ علاقہ مانتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکہ کی کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اوروہ بدستور جموںوکشمیر کو ایک متنازعہ علاقہ سمجھتا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ وضاحت امریکی محکمہ خارجہ نے صدر جوبائیڈن اور انکی حکومت کے اعلیٰ […]

سال 2020میں سب سے زیادہ رقم کس نے عطیہ کی؟ دلچسپ تفصیلی رپورٹ

نیویارک(پی این آئی) امریکہ میں رقم عطیہ کرنے والوں کی نئی درجہ بندی فہرست جاری کر دی گئی ہے اور اس بار ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی سابق اہلیہ میکنزی سب پر سبقت لے گئے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 2020ءمیں […]

صدارت سے ہٹتےہی ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلا زوردار جھٹکا لگ گیا، امریکی سینیٹ نے سابق امریکی صدر کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا ٹرائل جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے ٹرمپ پر 6 جنوری کو کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملے کے لیے اپنے حامیوں کو اکسانے کا الزام ہے. سابق صدر کے […]

سکول بند رکھنے سے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا، وائرس کے پھیلائو میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟ رپورٹ آگئی

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دنیا بھر میں سکول بھی بند کر دیئے گئے لیکن اب نیویارک میں سکولوں سے کورونا وائرس پھیلنے کے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آگیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سٹی یونویرسٹی آف ہانگ […]

ابھی حاجیوں سے درخواستیں نہ لیں، سعودی حکومت نے پاکستانی حکومت کو روک دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی حکام سے ابھی تک حج کے حوالے سے ایم او یو سائن نہیں ہوا، سعودی حکومت نے ابھی ہمیں انتظار کرنے کو کہا ہے۔وفاقی تعلیمی بورڈ میں مدارس دینیہ کی […]

شادی کیلئے کم از کم عمر کیا ہونی چاہئے؟ اصلاحات لانے کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے ہر شعبے میں نئی اصلاحات لانے کا اعلان کر دیا ہے ، جن میں عائلی و دیوانی قوانین بھی شامل ہیں۔ سعودی وزیر قانون نے اعلان کیا ہے کہ عائلی و دیوانی قوانین میں اصلاحات کے تحت لڑکی اور […]

عرب ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث مساجد بند کرنے کا فیصلہ، مذہبی پروگرام بھی 2 ہفتوں کے لیے معطل رکھنے کا اعلان کر دیا گیا

منامہ (این این آئی)بحرین میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث(آج) جمعرات سے مساجد بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔بحرین کی وزارتِ انصاف و اسلامی امور نے مساجد بند کرنے کے ساتھ مذہبی پروگرام بھی 2 ہفتوں کے لیے معطل رکھنے کا […]

پابندیاں برقرار رہیں تو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری شروع کر دینگے، ایران نے دھمکی دے دی

تہران (این این آئی)ایران نے خبردار کیا ہے کہ تہران پر اقتصادی پابندیاں برقرار رہیں تو جوہری ہتھیاروں کی تیاری شروع کرسکتا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی اے پی کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن پر ایرانی انٹیلی جنس کے وزیر محمود علوی نے کہا کہ ایران جوہری […]

close