رمضان المبارک میں عمرہ ادائیگی کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، سعودی حکومت کا شاندار اعلان

جدہ(پی این آئی) بین الاقوامی سفر کے لیے ممالک بتدریج کورونا ویکسین لگوانے کی پابندی عائد کر رہے ہیں تاہم رمضان المبارک میں عمرے پر جانے کے خواہش مند مسلمانوں کے لیے سعودی حکومت کی طرف سے اس حوالے سے ایک خوشخبری آ گئی ہے۔بین […]

چینی ماہرین نے کورونا وائرس کوغیر فعال کرنے والا آلہ تیار کرلیا

گوآنگ ژو(شِنہوا)چینی محققین نے ایسا آلہ تیار کیا ہے جو الیکٹرون بیم تابکاری سے کورونا وائرس کوغیر فعال کرسکتا ہے۔چین کے جنوبی شہر شین ژین میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس کے مطابق اس ٹیکنالوجی کے ماہرین کے پینل نے اپنے جائزہ میں منظوری دی […]

انکشافات سے بھر پور، عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں کورونا کی وجہ کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی

جنیوا (شِنہوا)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے وائرس کے پھیلا کے ذرائع اور مختلف ممالک میں مستقبل کی تحقیقات سمیت دیگر عوامل پر چین کے ساتھ مشترکہ تحقیقات کے بعد کوویڈ-19 کے عالمی سطح پر ماخذ کا سراغ لگانے سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کی […]

کوالٹی مشکوک؟ کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی نے ڈیڑھ کروڑ خوراکیں ضائر کر دیں

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی فارما سوٹیکل کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کورونا ویکسین میں خرابی کے باعث ڈیڑھ کروڑ خوراکیں ضائع کر دی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جانسن اینڈ جانسن نے کہا ہے کہ ’معیار پر پورا […]

سعودی اور امریکی فضائیہ کی پاک فضائیہ کے ساتھ مشترکہ مشقی ںجاری

ریاض (آئی این پی )سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ رائل سعودی ایئر فورس اور ان کے پاکستانی اور امریکی ہم منصبوں نے صوبہ پنجاب کے مصحف ایئر بیس پر مشترکہ فوجی مشقیں شروع کیں۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت دفاع نے بتایا […]

’’دو امریکی لڑکیوں نے پاکستانی کی جان لے لی‘‘ آخری رسومات کیلئے 7 لاکھ ڈالر کا فنڈز اکٹھا ہوگیا

نیو یارک( پی این آئی ) امریکا میں دولڑکیوں نے گاڑی چھیننے کی کوشش کے دوران پاکستانی شہری کی جان لے لی۔ مقتول کی آخری رسومات کے لئے سات لاکھ ڈالر فنڈ اکٹھا ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن میں 13 اور 15 سالہ […]

کورونا وباء کا آغاز چمگادڑوں سے ہوا، عالمی ادارہ صحت کی نئی تحقیق سامنے آ گئی

جنیوا (آئی این پی) عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ کے مطابق کورونا وائرس ممکنہ طور پر چمگادڑوں سے جانوروں کے ذریعے انسانوں تک پھیلا۔ امریکی خبرایجنسی نے کورونا کے آغاز سے متعلق عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ […]

کورونا وائرس چمگادڑوں سے جانوروں کے ذریعے انسانوں تک پھیلا، نئی تحقیق سامنے آ گئی

جنیوا(آئی این پی)عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ کے مطابق کورونا وائرس ممکنہ طور پر چمگادڑوں سے جانوروں کے ذریعے انسانوں تک پھیلا۔امریکی خبرایجنسی نے کورونا کے آغاز سے متعلق عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ کا پہلا مسودہ […]

پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا اور عید کب منائی جائیگی؟ ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے رمضان المبارک کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عرب یونین برائے خلا باز اور سپیس سائنس کے سربراہ ابراہی الجروان نے گلف نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان المبارک کے چاند […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسوں کی تعداد 12کروڑ71لاکھ 16ہزار891ہوگئی

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کیحوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکزنے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 29مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ […]

مسجد حرام میں نماز تراویح کتنی رکعات پر مشتمل ہو گی؟ اعتکاف کی اجازت نہیں دی جائیگی

مکہ مکرمہ (پی این آئی) حرمین شریفین امور کے سربراہ و امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے مسجد حرام میں تراویح کی تعداد اور اعتکاف سے متعلق نئے احکامات جاری کردیے۔امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

close